ETV Bharat / city

نوئیڈا: نئے ایس ڈی ایم کا ماتحت ملازمین کے ساتھ اہم اجلاس - دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کے حالات نہیں بدلے: راوت

نوئیڈا میں ایس ڈی ایم صدر پرسون دیویدی کے تبادلہ کے بعد ڈی ایم سہاس ایل وائی نے ایس ڈی ایم صدر کے عہدے پر انکت کمار کی تقرری کی ہے۔ انہوں نے افسران کو یہ بھی ہدایت کی کہ ریوینیو  سے متعلقہ لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا تاکہ حکومت کی منشا کے مطابق عام لوگوں کو حکومت کی اسکیموں اور ریوینیو پروگراموں کے فوائد حاصل ہوسکیں۔

نوئیڈا: نئے ایس ڈی ایم کا ماتحت ملازمین کے ساتھ اہم اجلاس

author img

By

Published : Oct 19, 2021, 10:13 AM IST

اتر پردیش نوئیڈا کے نئے ایس ڈی ایم انکت کمار نے صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد تحصیل پہنچ کر انہوں نے تحصیلدار اور دیگر ماتحت افسران اور ملازمین کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ انہوں نے کہا کہ ریوینیو ڈیپارٹمنٹ کے تمام افسران حکومت اور ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی ہدایات کے مطابق کام میں تیزی لاتے ہوئے ریوینیو کاموں کو بروقت اور معیاری انداز میں انجام دینے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی منشا کے مطابق محکمۂ ریونیو کے افسران اور ملازمین کی طرف سے محصولات کی وصولی کی زیادہ سے زیادہ ریکوری کو یقینی بنایا جائے۔ اسی طرح ریوینیو کیسز کے بروقت نمٹانے کے سلسلے میں باقاعدہ عدالتوں میں پیش ہوکر ریوینیو کیسز کا تصفیہ یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد کشمیر کے حالات نہیں بدلے: راوت

ڈپٹی ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ریوینیو ڈیپارٹمنٹ کے ملازمین اور افسران کو یہ بھی ہدایت کی کہ ریوینیو سے متعلقہ لوگوں کے مسائل کو ترجیحی بنیاد پر حل کیا جائے گا تاکہ حکومت کی منشا کے مطابق عام لوگوں کو حکومت کی اسکیموں اور ریوینیو پروگراموں کے فوائد حاصل ہوسکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.