ETV Bharat / city

ضرورتمندوں میں راشن تقسیم

author img

By

Published : May 14, 2020, 8:47 PM IST

ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدوروں کے لیے روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، لیکن مقامی افراد بھی لاک ڈاؤن سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔

ملک گیر سطح پر جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزدوروں کے لیے روزی روٹی کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے، لیکن مقامی افراد بھی لاک ڈاؤن سے بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں

قومی دارالحکومت دہلی میں اسی پریشانی کو دیکھتے ہوئے پرانی دہلی میں اپنی خدمات انجام دینے والی ایک غیر سرکاری تنظیم نے ضرورت مندوں تک راشن پہنچانے کا عہد کیا ہے، جس میں اب تک تقریباً چار ہزار خاندانوں تک ان کی رسائی ممکن ہوسکی ہے۔

ضرورتمندوں میں راشن تقسیم

واضح رہے کہ 'ہمدرد فاؤنڈیشن' سے منسلک خاتون بتاتی ہیں کہ وہ اب تک بہت بڑی تعداد ضرورت مندوں میں تقسیم کرچکی ہیں، جبکہ تقریباً چار ہزار راشن کٹز تیار ہیں جنہیں تقسیم کیا جانا ابھی باقی ہے۔

اقرا قریشی نے بتایا کہ گروپ تقسیم کرنے کے دوران کسی مذہب ذات رنگ زبان یا علاقے کی تفریق کیے بغیر ضرورتمندوں کی مدد کر رہے ہیں۔

راشن کٹز تقسیم کرنے کی شروعات پرانی دہلی کے علاقوں سے کی تھی، تاہم ان کے ارادے پوری دہلی میں ضرورتمندوں کے گھر تک راشن پہنچانے کے ہیں۔

غیر سرکاری تنظیم نے ضرورت مندوں تک راشن پہنچانے کا عہد کیا ہے، جس میں اب تک تقریباً چار ہزار خاندانوں تک ان کی رسائی ممکن ہوسکی ہے

تقسیم کرنے کے طریقے کے بارے بتاتی ہیں کہ وہ زومیٹو کی ڈلیوری سروس کا استعمال کرتے ہیں جس سے کسی بھی ضرورت مند تک بغیر کسی شرمندگی کے راشن کی رسائی ممکن ہوتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.