ETV Bharat / city

ED Can Arrest Satyender Jain: ای ڈی ستیندر جین کو گرفتار کرسکتی ہے، کیجریوال کا بیان - ای ڈی کے غلط استعمال کا الزام

کیجریوال نے الزام عائد Arvind Kejriwal Blames BJP کیا ہے کہ بی جے پی حکومت مرکزی جانچ ایجنسی کا غلط استعمال کر رہی ہے۔

کیجریوال
کیجریوال
author img

By

Published : Jan 23, 2022, 2:01 PM IST

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مرکزی تفتیشی ایجنسی (ای ڈی) کی جانب سے دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین Delhi Health Minister Satyender Jain کو گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ کیجریوال نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت جانچ ایجنسی کا غلط استعمال کر رہی ہے۔

کیجریوال

پریس کانفرنس میں اروند کیجریوال نے کہا کہ ’پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے والے ہیں تاہم اب مرکزی کی بی جے پی حکومت اپنی طاقت کا ااستعمال کرسکتی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اطلاع مل رہی ہے کہ انتخابات سے قبل دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین پر کارروائی کرتے ہوئے مرکزی تفتیشی ایجنسی ای ڈی انہیں گرفتار کر سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ بی جے پی کا پرانا حربہ ہے۔ جب انہیں الیکشن میں شکست کا خوف ستانے لگتا ہے تو وہ تفتیشی ایجنسیوں کا غلط استعمال شروع کر تی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی جو بھی عمل کرنا چاہتی ہے کر سکتی ہے۔ عام آدمی پارٹی کو کسی قسم کا کوئی خوف نہیں ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ 21 ایم ایل اے کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔

وزیراعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ بی جے پی مرکزی تفتیشی ایجنسی کا غلط استعمال کر سکتی ہے، لیکن عام آدمی پارٹی پنجاب کے وزیراعلی چرنجیت سنگھ چنی کی طرح نہیں روئے گی کیونکہ اس نے غلط کیا ہے۔

مزید پڑھیں:بی جے پی کے الزام کارڈ پر کیجریوال کا ردعمل

انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے کسی قسم کا کوئی غلط کام نہیں کیا ہے۔ اس لئے کوئی خوف نہیں ہے۔ میں مرکزی حکومت اور بی جے پی سے گزارش کرتا ہوں کہ تمام ایجنسیوں بھیجیں۔ ان کا خیر مقدم ہے، جو شخص گرفتار کرنا چاہتا ہے وہ مسکراتے ہوئے اپنی گرفتاری دے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.