ETV Bharat / city

دہلی: خالی وینٹیلیٹر کی جانکاری آن لائن ملے گی - دہلی ہسپتال میں بیڈ کی تعداد

دہلی حکومت ریاستی صحت مشن کے ذریعے آن لائن پلیٹ فارم پر کام کرنے جا رہی ہے۔ اس کے تحت دہلی کے سرکاری ہسپتالوں میں خالی بیڈ اور وینٹیلیٹر کی جانکاری آن لائن مل سکے گی۔

دہلی میں ہسپتال
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 6:18 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:45 PM IST

دہلی حکومت سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈ کی تعداد میں اضافہ کرنے کا منصوبہ بھی بنا رہی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں بیڈ نہیں ہونے کی وجہ سے اکثر مریضوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ خاص طور سے سنگین امراض سے متاثر افراد کو ضرورت کے وقت آئی سی یو میں وینٹیلیٹر نہیں مل پاتا۔

دہلی میں ہسپتال

یہ بھی خبر آئی ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں وینٹیلیٹر خالی رہتے ہیں پھر بھی مریضوں کو یہ کہہ کر دوسرے ہسپتال منتقل کر دیا جاتا ہے کہ یہاں وینٹیلیٹر نہیں ہیں۔

اسی کے مد نظر دہلی حکومت کا محکمہ صحت آن لائن پلیٹ فارم تیار کر رہا ہے۔ اس کے ذریعے ہسپتالوں میں بیڈ کی موجودگی کا پتہ چل سکے گا۔

دہلی میں ہسپتال
دہلی میں ہسپتال

کچھ ماہ قبل کئی ہسپتالوں میں ضرورت مند مریضوں کو وینٹیلیٹر نہ ہونے پر مریضوں کو امبو بیگ (ایئر بیگ) کے سہارے مریضوں کو سانس دینے کے معاملے سامنے آئے۔ یہ معاملہ دہلی ہائی کورٹ میں بھی گیا تھا۔ اس کے بعد عدالت نے محکمہ صحت کو سبھی سرکاری ہسپتالوں میں موجود وینٹیلیٹر کی آن لائن جانکاری دینے کے لیے کہا تھا۔

دہلی میں ہسپتال
دہلی میں ہسپتال

اس سہولت کے شروع ہو جانے کے بعد مریضوں کو وینٹیلیٹر دینے سے انکار کرنا آسان نہیں ہوگا۔ کیوں کہ تیمار دار ہسپتالوں میں وینٹیلیٹر کی تعداد آن لائن معلوم کر سکیں گے۔

Intro:नई दिल्ली. दिल्ली के सरकारी अस्पतालों में मरीजों के लिए बेड बढ़ाने की योजना पर काम कर रही हैं सरकार अब स्टेट हेल्थ मिशन के माध्यम से ऑनलाइन प्लेटफॉर्म विकसित करने जा रही है. ताकि अस्पताल के खाली बेड व वेंटीलेटर की सूचना ऑनलाइन प्राप्त हो सके. सरकारी अस्पतालों में बेड खाली नहीं होने के कारण अक्सर मरीजों को परेशानी का सामना करना पड़ता है. खासतौर से गंभीर मरीजों को जरूरत के वक्त आईसीयू में वेंटिलेटर उपलब्ध नहीं हो पाता है.

Body:सरकारी अस्पतालों में भले ही वेंटिलेटर खाली हो फिर भी मरीजों को यह कर कर दूसरे अस्पतालों में स्थानांतरित कर दिया जाता है कि वेंटिलेटर उपलब्ध नहीं है.

इसके मद्देनजर दिल्ली सरकार का स्वास्थ्य विभाग स्टेट हेल्थ मिशन के साथ मिलकर ऑनलाइन प्लेटफॉर्म तैयार कर रहा है. जिसके माध्यम से दिल्ली सरकार के अस्पतालों में उपलब्ध वेंटिलेटर की स्थिति की ऑनलाइन जानकारी मिल सकेगा. कुछ महीने पहले कई अस्पतालों में जरूरतमंद मरीजों को वेंटिलेटर उपलब्ध नहीं कराने और तीमारदारों द्वारा अंबु बैग (एयर बैग) के सहारे मरीजों को सांस देने के मामले सामने आए थे. यह मामला दिल्ली हाईकोर्ट में भी गया था तब अदालत ने स्वास्थ्य विभाग को सभी सरकारी अस्पतालों में उपलब्ध वेंटिलेटर की ऑनलाइन जानकारी उपलब्ध कराने की व्यवस्था करने का निर्देश दिया था.

इस सुविधा के शुरू हो जाने पर मरीजों को वेंटिलेटर उपलब्ध कराने से इंकार करना आसान नहीं होगा. क्योंकि तीमारदार भी ऑनलाइन यह देख सकेंगे कि अस्पतालों के किस विभाग में कितने आईसीयू बेड हैं. उसमें से कितने के साथ वेंटिलेटर है. वैसे निजी अस्पतालों में आर्थिक रूप से कमजोर वर्ग के लिए वर्ग के कम मरीजों के लिए आरक्षित बेड की ऑनलाइन जानकारी उपलब्ध कराने की पहले से व्यवस्था है.

Conclusion:बता दें कि दिल्ली सरकार लोगों को बेहतर स्वास्थ सुविधा देने के लिए 1000 मोहल्ला क्लीनिक, सैकड़ों पॉलीक्लिनिक शुरू करने का ऐलान तो किया था. लेकिन विभागीय दांवपेच के चलते अभी तक इस योजना को पूरा नहीं कर पाई है. 1000 मोहल्ला क्लीनिक में से अभी तक 200 मोहल्ला क्लिनिक भी बन के तैयार नहीं हैं.

अब सरकार मौजूदा सुविधाओं के जरिये ही बेहतर स्वास्थ्य सुविधा देने की कोशिश में जुटी हुई है. सरकार चालू वित्त वर्ष यानि 2019-20 के लिए स्वास्थ्य मद में 7000 करोड़ रुपए सिर्फ मौजूदा बड़े अस्पतालों में सुविधाओं का विस्तार करने के लिए आवंटित किया है.

समाप्त, आशुतोष झा
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:45 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.