ETV Bharat / city

بیٹی نے باپ بزرگ کو گھر سے نکالا

ریاست پنجاب کے بھرت پور میں ایک بیٹی نے اپنے بزرگ والد پہلے تو ہراساں کیا اس کے بعد اسے گھر سے باہر نکال دیا، س کے بعد بزرگ باپ شیلٹر ہوم میں پناہ لینے کو مجبور ہو گیا۔

بیٹی نے باپ بزرگ کو گھر سے نکالا
بیٹی نے باپ بزرگ کو گھر سے نکالا
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 1:54 PM IST

بتایا جا رہا ہے رام چندر نامی بزرگ شخص لدھیانہ سے بھرت پور اپنی بیٹی کے یہاں کسی تقریب میں شرکت کرنے آیا تھا، لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے وہ یہاں پھنس گیا۔

بیٹی نے باپ بزرگ کو گھر سے نکالا

بزرگ کے مطابق کچھ دن گذر جانے کے بعد بیٹی اور داماد نے پہلے اسے ہرساں کرنا شروع کیا تو اس نے اس کی اطلاع پولیس کو دی، جس کے بعد پولیس نے بزرگ کی شکایت سننے کے بعد اس کے بیٹے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن نہ ہو سکا، اس کے بعد پولیس بزرگ کو واپس بیٹی کے گھر بھیج دیا۔

ایک دن اچانک بیٹی اور داماد بزرگ کو گھر سے باہر نکال دیتے ہیں،جس کے بعد بزرگ شخص پولیس اسٹیشن میں اس کی شکایت کرتا ہے اور سارا ماجرا بیان کرتا ہے، پولیس رام چندرکی شکایت سننے کے شیلٹر ہوم میں رہنے کے لیے انتظام کراتی ہے۔

اور بیٹا سے دوبارہ رابطہی کر کے اسے اس بابت مطلع کرتی ہے، اور اپنے بزرگ باپ کو لے جانے کو کہتی ہے۔

بیٹا لاک ڈاون کی پریشانیوں کا حوالہ دے کر آنے سے معذرت ظاہر کرتا ہے لیکن پولس اسے یقینی دہانی کراتی ہے کہ اسے کسی بھی قسم کی پریشانی نہیں ہوگی۔ آخر کار بیٹا لدھیاناہ پہنچتا ہے اور اپنے والد کو واپس لے جاتا ہے

حالانکہ پولیس نے بیٹی اور داماد کو امن وامان میں خلل ڈالنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.