ETV Bharat / city

Jamia Milia Islamia Resumes Offline Classes: جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آف لائن کلاسیز کا آغاز - طلبہ کو آرٹی پی سی آر منفی رپورٹ دکھانا لازمی

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گیٹ پر آر ٹی پی سی آر منفی رپورٹ دکھانے پر طلباء کو داخلہ دیا جا رہا ہے۔ اس دوران یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے تمام طلباء کو کووڈ-19 کے قوانین پر عمل کرنے کی سخت ہدایات دی گئی ہیں۔ Jamia Millia Islamia Reopens For Final Year PG Students

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آف لائن کلاسیز
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آف لائن کلاسیز
author img

By

Published : Mar 3, 2022, 2:11 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ نے کووڈ 19 کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ آف لائن کلاسیزپی ایچ ڈی کے طلباء کے لیے آخری سال کا آغاز کر دیا ہے۔ طلباء کو داخلہ کووڈ-19 کے قواعد کے مطابق دیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے تعلیمی سیشن 2021-22 میں فاصلاتی انداز میں داخلے کے لیے آج سے درخواست دینے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ Jamia Millia Islamia Reopens For Final Year PG Students

دلچسپی رکھنے والے طلباء یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.jmicoe.in پر جا کر درخواست دے سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ یونیورسٹی انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے تمام اساتذہ کو کیمپس میں آنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ کووڈ 19 کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ یونیورسٹی میں بدھ سے پی ایچ ڈی کے آخری سال کے طلباء کے لیے یونیورسٹی کھول دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:Jamia Millia Bars Entry of Unvaccinated Staffers: ویکسینیشن نہیں تو جامعہ ملیہ کے کیمپس میں داخلہ نہیں

یونیورسٹی کے گیٹ پر آر ٹی پی سی آر منفی رپورٹ دکھانے پر طلباء کو داخلہ دیا جا رہا ہے۔ اس دوران یونیورسٹی انتظامیہ کی طرف سے تمام طلباء کو کووڈ-19 کے قوانین پر عمل کرنے کی سخت ہدایات دی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ حال ہی میں یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مرحلہ وار کیمپس کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.