ETV Bharat / city

بی آر امبیڈکر یونیورسٹی دہلی میں پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے لیے رجسٹریشن کا آغاز - پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے لیے داخلے کا آغاز

بی آر امبیڈکر یونیورسٹی دہلی میں پوسٹ گریجویٹ پروگرام کے لیے داخلے کا آغاز گزشتہ روز سے آن لائن طریقے سے کیا گیا ہے، اندراج کی آخری تاریخ تیس ستمبر ہے۔

B R Ambedkar University Delhi
بی آر امبیڈکر یونیورسٹی دہلی
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 4:56 PM IST

بی آر امبیڈکر یونیورسٹی دہلی نے تعلیمی سیشن 2020-21 کے لیے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں داخلے کا اعلان کرتے ہوئے گزشتہ روز سے ایم اے کے داخلہ فارم کی براہ راست شروعات ہو چکی ہے، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 30.09.2020 ہے۔

پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے تمام زمروں کے لیے اندراج کا عمل مکمل طور پر آن لائن رکھا گیا ہے، معلومات کا بلیٹن، رجسٹریشن کا عمل اور اس کے بعد کے طریقہ کار کی تفصیلات آن لائن فراہم کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ یونیورسٹی میں کل 879 نشستوں کے ساتھ 20 پوسٹ گریجویٹ پروگرام پیش کیے گئے ہیں، کشمیری گیٹ کیمپس میں 15 ، کرم پورہ کیمپس میں 3 اور لودھی روڈ کیمپس میں 2 پروگرام ہیں۔ پروگرام کے مطابق کیمپس وار پیش کی جارہی نشستوں کی تفصیلات اور مزید معلومات کے لیے یونیورسٹی کی ویب سائٹ https://aud.ac.in/admitted پر دیکھی جاسکتی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.