ETV Bharat / city

دہلی: عاپ کی جانب سے ای وی ایم کی سکیورٹی کے لیے میٹنگ - AAP evm security meeting

دہلی اسمبلی انتخابات کے بعد عام آدمی پارٹی کی جانب سے ایک اعلی سطحی میٹنگ طلب کی گئی ہے، خاص طور پراس میٹنگ میں 'ای وی ایم' کی سکیورٹی کو یقنی بنائے جانے کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

AAP meeting on evm security
عاپ کی جانب سے ای وی ایم سیکیورٹی کو لے کر میٹنگ
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 9:07 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 4:30 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے بعد عاپ کے سربراہ و دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال نے اپنی رہائش گاہ میں ایک میٹنگ کا اعلان کیا ہے۔
اطلاع کے مطابق یہ میٹنگ خاص طور پر ای وی ایم کی سکیورٹی سے متعلق ہے۔

AAP meeting on evm security
عاپ کی جانب سے ای وی ایم سیکیورٹی کو لے کر میٹنگ

اس میٹنگ میں دہلی کے نائب وزیراعلی منیش سسودیا سمیت کئی اعلی رہنما شرکت کریں گے۔

مزید پڑھیں: ایکزٹ پولس: عام آدمی پارٹی نے دہلی کو فتح کرلیا

وہیں دوسری جانب وزیرداخلہ امت شاہ نے بھی پارٹی دفتر میں ایک اعلی سطحی میٹنگ طلب کی ہے۔

واضح رہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات آج پرامن طریقے سے پائے تکمیل کو پہنچا ہے۔ رائے شماری کی تاریخ 11 فروری ہے۔

Intro:Body:

NEWS 

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 4:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.