پروگرام میں علماء نے عوام کو بتایا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نقش قدم پر چلیں۔
کانفرنس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، اس دوران راجستھان سے پروگرام میں شرکت کے لئے آئے مولانا ہاشمی نے احادیث کے ذریعہ رسول پاک اور صحابہ کرام کی عظمت بیان کرکے وہاں موجود لوگوں میں عقیدے کے تئیں شعور بیداری پیدا کی۔