ETV Bharat / city

سمستی پور ضمنی انتخابات میں ووٹرز کی دلچسپی کم - کانگریس

سمستی پور پارلیمانی حلقہ کے لیے ہو رہے ضمنی انتخابات کے لیے دربھنگہ ضلع کے دو اسمبلی حلقہ میں ہو رہے ووٹنگ میں اب تک کہیں سے کوئی ناخوشگوار واقعہ اور کشیدگی کی خبریں نہیں آئی ہیں۔

سمستی پور ضمنی انتخابات میں ووٹرز کی دلچسپی کم
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 7:36 PM IST

ووٹنگ پر امن ماحول میں سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ہوئے۔ وہیں دربھنگہ ضلع کے ان دو اسمبلی حلقہ کوسیسور استھان اور دوسرے حیاگھاٹ اسمبلی حلقہ میں ووٹروں میں کچھ خاص دلچسپی دیکھنے کو نہیں ملی۔

پولنگ اسٹیشن پر ووٹروں کی بھیڑ نہ کے برابر تھی۔ خبر لکھے جانے تک ان دونوں اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ 35 فیصد کے قریب ہے۔ واضح رہے کہ یہ جو ضمنی انتخاب ہو رہا ہے وہ رکن پارلیمنٹ رام چندر پاسوان کی موت ہو جانے کی وجہ سے خالی ہوئی سیٹ پر ہے۔

ضمنی انتخاب میں این ڈی اے کی جانب سے لوک جن شکتی پارتی کے ٹکٹ پر رام چندر پاسوان کے صاحبزادے پرنس راج میدان میں ہیں وہیں عظیم اتحاد کی طرف سے کانگریس کے ٹکٹ پر اشوک رام میدان میں ہیں۔ کل آٹھ امیدوار اس ضمنی انتخاب میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔

سمستی پور ضمنی انتخابات میں ووٹرز کی دلچسپی کم

کانگریس کے سابق ریاستی سکریٹری ڈاکٹر خدا داد عبد العلی کے گاؤں بلاس پور مغربی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 04، 05،06،07، پر تقریباً 7300 رائے دہندگان ہیں لیکن ووٹروں کی تعداد کافی کم ہے۔

ووٹرز کی کمی پر سوال پوچھنے پر انہوں نے کہا کہ بہت سے ووٹر کو معلوم بھی نہیں کہ انتخاب ہو رہے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی ووٹروں میں بیداری پیدا نہیں کی گئی۔

وہیں ایک پولنگ اسٹیشن پر اپنی ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر نے ووٹر میں دلچسپی کم ہونے کے سوال پر کہا کہ صبح میں ووٹروں کی تعداد زیادہ تھی اب ووٹر ایک دو کرکے آرہے ہیں۔

اس ضمنی انتخاب میں چندن پٹی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈال کر آرہے مسلم ووٹر نے کہا کہ انہیں رکن پارلیمنٹ رام چندر پاسوان کی موت پر افسوس ہے جن کی وجہ سے یہ ضمنی انتخاب ہو رہے ہیں ویسے مقابلہ بی جے پی اور عظیم اتحاد کے امیدوار کے درمیان ہے۔

Intro:دربھنگہ - - 23 سمستی پور پارلیمانی حلقہ کے لئے ہو رہے ضمنی انتخاب کے لئے دربھنگہ ضلع کے دو اسمبلی حلقہ میں ہو رہے ووٹنگ میں اب تک کہیں سے کوئی فسادات اور رکاوٹ نہیں ہے ووٹنگ پر امن ماحول میں سخت حفاظتی انتظامات کے بیچ ہو رہے ہیں - - وہیں دربھنگہ ضلع کے ان دو اسمبلی حلقہ ایک کوسیسور استھان اور دوسرے حیاگھاٹ اسمبلی حلقہ میں کہیں ووٹروں میں دلچسپی دکھی تو کہیں ووٹروں میں دلچسپی نظر نہیں آ رہی پولنگ اسٹیشن پر ووٹروں کی بھیڑ نہیں کہ برابر ہے اب تک ان دونوں اسمبلی حلقہ میں ووٹنگ کا جو پرسنٹ ہے وہ 35 پرسنٹ کے قریب ہے، بتادیں کہ یہ جو ضمنی انتخاب ہو رہے ہیں وہ رکن پارلیمنٹ رام چندر پاسوان کی موت ہو جانے کے بعد خالی ہوئ تھی اسی سیٹ پر یہ ضمنی انتخاب ہو رہے ہیں اس میں اینڈی اے کی طرف سے لوجپا کے ٹکٹ پر رام چندر پاسوان کے صاحبزادے پرنس راج میدان میں ہیں وہیں عظیم اتحاد کی طرف سے کانگریس کے ٹکٹ پر اسوک رام میدان میں ہیں کل آٹھ امیدوار اس ضمنی انتخاب میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں -

Body:وہیں اس ووٹنگ میں ووٹروں کی دلچسپی نہیں ہونے پر کانگریس کے سابق ریاستی سکریٹری ڈاکٹر خدا داد عبدل علی جن کے گاؤں بلاسپور مغربی کے پولنگ اسٹیشن نمبر 04، 05،06،07، پر تقریباً 7300 رائے دہندگان ہیں لیکن ووٹروں کی تعداد میں کافی کمی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ بہت سے ووٹر کو معلوم بھی نہیں کہ انتخاب ہو رہے ہیں وہیں ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی ووٹروں میں بیداری پیدا نہیں کی گئی یہاں تک کہ انتظامیہ کی طرف سے ووٹروں کو گزشتہ اسمبل انتخابات کی ووٹر پرچی بانٹ دی گئ فر شکایت کرنے پر انتظامیہ نے دوسری پرچی تقسیم کیا آخری لمحات میں - وہیں ووٹروں میں ویسے بھی ضمنی انتخابات میں کم دلچسپی ہوتی ہے - - -
وہیں ایک پولنگ اسٹیشن پر اپنی ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر نے ووٹر میں دلچسپی کم ہونے کے سوال پر کہا کہ صبح میں ووٹروں کی تعداد زیادہ تھی اب ووٹر ایک دو کرکے آرہے ہیں - -
وہیں اس ضمنی انتخاب میں چندن پٹی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈال کر آرہے مسلم ووٹر نے کہا کہ صبح میں ووٹر کی تعداد اچھی تھی بھیر کی وجہ سے ہم لوگ دیر سے ووٹ گرانے آئے ہیں، وہیں ابھی جو رکن پارلیمنٹ رام چندر پاسوان کی موت پر انہیں افسوس ہے جن کی وجہ سے یہ ضمنی انتخاب ہو رہے ہیں ویسے مقابلہ بی جے پی اور عظیم اتحاد کے امیدوار کے درمیان ہے - - _

بائٹ - - - 1--ڈاکٹر خدا داد عبدل علی - سابق سکریٹری بہار پردیس کانگریس کمیٹی - -
بائٹ - - 2--رویندر کمار ،پولیس افسر ڈیوٹی پر تعینات
بائٹ - - 3--رفیع احمد، ووٹر

Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.