ETV Bharat / city

دربھنگہ: ایس پی، ڈی ایس پی دفاتر کو سینیٹائز کیا گیا - سینئر ایس پی اور ہیڈ کوارٹر

عالمی وبا سے بچاؤ کے لیے دربھنگہ کے ایس پی اور ہیڈ کوارٹر ڈی ایس پی کے دفتر کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔

دربھنگہ: ایس پی، ڈی ایس پی دفاتر کو سینیٹائز کیا گیا

author img

By

Published : May 14, 2020, 4:08 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے سینئر ایس پی اور ہیڈ کوارٹر ڈی ایس پی کے دفتر میں کورونا وائرس سے احتیاط کے لیے فائر بریگیڈ کی ٹیم نے سینیٹائز کیا۔

دربھنگہ: ایس پی، ڈی ایس پی دفاتر کو سینیٹائز کیا گیا
ایس پی، ڈی ایس پی دفاتر کو سینیٹائز کیا گیا

اس دوران ایس پی اور ڈی ایس پی کے دفتر کے گوشےگوشے کو سینیٹائز کیا گیا، سینیٹائز کر رہے اسٹاف نے کہا کہ'ہم لوگ آج میجر صاحب کے حکم سے ضلاع کےسرکاری دفاتر کو کورونا سے بچاو کے لیے سینیٹائز کر رہے ہیں، اس کا 24 گھنٹے اثر رہتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.