ETV Bharat / city

کشتی حادثہ: لاپتہ سبھی چھ ماہی گیروں کی لاشیں برآمد - ماہی گیروں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں

ہلاک شدگان کی شناخت ضیاء اللہ (32)، حسنار(25) اور چنتن (21) کے طورپر کی گئی ہے۔ جن کی لاشیں مچھلی پکڑنے والی جال میں الجھی ہوئی تھیں۔ ان کی لاشیں کل رات نکالی گئیں۔

Bodies of all 6 fishermen who died in boat capsize off Mangaluru recovered

author img

By

Published : Dec 3, 2020, 2:26 PM IST

مینگلورو: تمل ناڈو میں منگلورو سے بحیرہ عرب میں مچھلی پکڑنے گئی کشتی ’شری رکشا‘ کے ڈوبنے کے بعد لاپتہ ہوئے چھ ماہی گیروں کو تلاش کرنے کے لیے شروع کی گئی مہم کے دوران بدھ کو تین اور ماہی گیروں کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔

ہلاک شدگان کی شناخت ضیاء اللہ (32)، حسنار(25) اورچنتن (21) کے طورپر کی گئی ہے۔ جن کی لاشیں مچھلی پکڑنے والی جال میں الجھی ہوئی تھیں۔ ان کی لاشیں کل رات نکالی گئیں۔

منگل کو دو لاشیں برآمد کی گئی تھیں۔ کشتی پیر کو ڈوبی تھی۔

ضلع انچارج وزیر کوٹہ شرینیواس پجاری نے ہلاک شدگان کے لواحقین کو چھ چھ لاکھ روپے کی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.