ETV Bharat / city

ED Raids Punjab Chief Minister Relative: چرنجیت سنگھ چنی کے رشتہ دار کے گھر ای ڈی کا چھاپہ - ED raids in Punjab

انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ Enforcement Directorate کی ٹیم نے غیر قانونی کان کنی کے معاملے میں پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنی Punjab Chief Minister Charanjit Singh Channi کے رشتہ دار سمیت دیگر قریبی لوگوں کے گھروں پر چھاپہ ماری کی ہے۔

ED Raids Punjab Chief Minister Relative
ED Raids Punjab Chief Minister Relative
author img

By

Published : Jan 18, 2022, 12:59 PM IST

پنجاب کے وزیر اعلی چرن جیت سنگھ چنی Punjab Chief Minister Charanjit Singh Channi کے قریبی رشتے دار کے موہالی میں واقع گھر پر ای ڈی نے چھاپہ ماری کی ہے۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق ریت کی غیر قانونی کان کنی کے معاملے میں پیسوں کے لین دین پر کی گئی ہے ED Raids in Punjab۔

اس سے پہلے وزیراعلی چنی کے قریبی لوگوں پر غیر قانونی کان کنی کے معاملے میں شامل ہونے کا الزام عائد کر چکی ہے اور اسی معاملے میں پنجاب کے الگ الگ دس جگہوں پر ای ڈی Enforcement Directorate کی چھاپہ ماری چل رہی ہے۔

غیر قانونی کان کنی سے جڑے معاملے پر مرکزی جانچ ایجسنی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ Enforcement Directorate کی ٹیم لدھیانہ، پنچکولہ، موہالی سمیت دیگر جگہوں پر چھاپہ کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.