ETV Bharat / city

چھ ماہ کی بچی نور فاطمہ کے لیے ناگور درگاہ کے سجادہ نشیں کی اپیل

راجستھان کے بیکانیر کی رہنے والی تقریبا چھ ماہ کی بچی نور فاطمہ کے لیے اب مختلف درگاہوں کے سجادہ نشیں سمیت سبھی خاص و عام دعا کر رہے ہیں۔ یہ معصوم 'ایس ایم اے' نام کے مرض میں مبتلا ہے۔

author img

By

Published : May 24, 2021, 9:11 PM IST

نور فاطمہ کے لیے ناگور درگاہ کے سجادہ نشیں کی اپیل

ناگور درگاہ کے بڑے پیر صاحب کے سجادہ نشین سید صداقت علی جیلانی نے چھ ماہ کی معصوم بچی نور فاطمہ کے لیے لوگوں سے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'نور فاطمہ ایک ایسے مرض میں مبتلا ہے جس کے علاج کے لیے ایک انجکشن کی قیمت کروڑوں روپے ہے۔ اس معصوم بچی کے اہل خانہ کے لیے اتنی بڑی رقم کا بندوبست کرنا ممکن نہیں ہے'۔

اس لیے میری آپ سبھی عام و خاص لوگوں سے اپیل ہے کہ سبھی اہل خیر حضرات مدد کے لیے آگے آئیں اور نور فاطمہ کے لیے تعاون کریں تاکہ نور فاطمہ کو ایک نئی زندگی مل سکے۔ میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی اس معصوم بچی کو صحت کاملہ عطا فرمائے'۔

واضح رہے کہ نور فاطمہ کے لیے بالی وڈ کے معروف سنگر راجہ حسن، توسی صابری، کانگریس اور بی جے پی کے رہنما سمیت دیگر افراد بھی اپیل کر چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.