ETV Bharat / city

مولانا برکت اللہ بھوپالی ایجوکیشن سوسائٹی کی ناقابل فراموش خدمات

author img

By

Published : Apr 25, 2021, 5:00 PM IST

بھوپال میں یاک ساتھ رمضان اور کورونا کرفیو کے دوران مولانا برکت اللہ بھوپالی ایجوکیشن سوسائٹی روزانہ ضرورتمندوں میں 200 فوڈ پیکٹ تقسیم کر رہی ہے۔

مولانا برکت اللہ بھوپالی ایجوکیشن سوسائٹی کی ناقابل فراموش خدمات
مولانا برکت اللہ بھوپالی ایجوکیشن سوسائٹی کی ناقابل فراموش خدمات

ریاست مدھیہ پردیش کی تنظیم مولانا برکت اللہ ایجوکیشن اینڈ سروس سوسائٹی ماہ رمضان اور کورونا کرفیو کے پہلے روز سے ہی روزانہ 200 فوڈ پیکٹ تیار کر کے ضرورت مندوں میں تقسیم کر رہی ہے۔

تنظیم کے ممبران کا کہنا ہے کہ 'کورونا وبا سے ہر طبقہ مقابلہ کر رہا ہے اور ایک بڑا طبقہ سڑکوں فٹ پاتھوں پر اپنی زندگی گزر بسر کر رہا ہے اور کورونا کے مدنظر فٹ پاتھ اور سڑکوں پر رہنے والے لوگوں کے سامنے دو وقت کی روٹی کا مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مولانا برکت اللہ ایجوکیشن سوسائٹی ان لوگوں کے لیے مسلسل خدمات انجام دے رہی ہے، وہیں رمضان کے مہینے میں خیر کا کام انجام دینے پر اللہ زیادہ اجر و ثواب دیتا ہے۔

تنظیم کے ممبران کا کہنا ہے کہ 'اللہ اس پاک مہینے کی عبادت اور خدمت کے بدلے ہمارے ملک اور شہر سے اس بیماری کو ختم کرے اور جیسے پہلے ہماری زندگی خوشحال چل رہی تھی۔ ویسے ہی ہو جائے۔

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.