ETV Bharat / city

امنگ سنگھار نے دگ وجے پر ٹویٹ کے ذریعے طنز کیا - Congress Party at Madhya Pradesh

دگ وجے سنگھ سے ملاقات کریں گے امنگ سنگھار، ٹوئٹ کے ذریعے اپنے ارادے صاف کردیے۔

امنگ سنگھار نے دگ وجے پر ٹویٹ کے ذریعے تنز کیا
author img

By

Published : Sep 6, 2019, 11:51 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 5:27 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش کی وزیر جنگلات امنگ سنگھار نے سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کے خلاف تلخ تیور دکھانے کے بعد بھلے ہی چوتھے روز خاموشی اختیار کر لی تھی لیکن انہوں نے وسیم بریلوی کے شعر کو ٹوئیٹ کر اپنے ارادوں کو ظاہر کرنے کی کوشش کی۔

امنگ سنگھار نے وسیم بریلوی کا یہ ٹویٹ کر اپنے ارادوں کو ظاہر کیا۔

اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے۔
جو گر زندہ ہو تو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے۔

امنگ سنگھار نے دگ وجے پر ٹویٹ کے ذریعے تنز کیا

اس ٹوئیٹ کے کئی سیاسی معنی نکالے جا رہے ہیں۔ ہلکی سنگھار اب سرعام کچھ بولنے سے بچ رہے ہیں، لیکن دگ وجےسنگھ کی حمایت میں بیان دینے والے سینئر رہنماؤں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے نظر نہیں دکھائی دیے۔ کمل ناتھ حکومت کی وزراء کو سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کے ذریعے خط بھیج کر وقت مانگنے کی جس مدعے پر کانگریس کی اندرونی سیاست گرما گئی تھی، اس کے لئے وزیرجنگلات امنگ سنگھار نے دگ وجے سنگھ کو وقت دے دیا ہے اور ان کی ملاقات آج جمعہ کے روز ہوئی۔

وہی کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق میڈیا انچارج مانک اگروال نے کہا کہ وزیر جنگلات امنگ سنگھار جمنا دیوی کی وراثت کو بد نام کر رہے ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وہ بی جے پی کا مہرا ہے۔

Intro:دگ وجے سنگھ سے ملاقات کریں گے امنگ سنگھار، ٹوئیٹ کے ذریعے اپنے ارادے کئے صاف۔Body:بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کی وزیر جنگلات امنگ سنگھار نےسابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کے خلاف تلخ تیور دکھانے کے بعد بھلے ہی چوتھے روز خاموشی اختیار کرلی تھی لیکن انہوں نے وسیم بریلوی کے شعر۔
اصولوں پر جہاں آنچ آئے ٹکرانا ضروری ہے۔
جو گر زندہ ہو تو پھر زندہ نظر آنا ضروری ہے۔
ٹوئیٹ کر اپنے ارادوں کو ظاہر کرنے کی کوشش کی۔اس ٹوئیٹ کے کئی سیاسی مطلب نکالے جا رہے ہیں۔ہلکی سنگھار اب سرعام کچھ بولنے سے بچ رہے ہیں لیکن دگ وجےسنگھ کی حمایت میں بیان دینے والے سینئر لیڈروں کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے نظر نہیں دکھائی دیے۔کمل ناتھ سرکار کی وزراء کو سابق وزیراعلی دگ وجے سنگھ کے ذریعے خط بھیج کر وقت مانگنے کی جس مدعے پر کانگریس کی اندرونی سیاست گرما گئی تھی،اس کے لئے وزیرجنگلات امنگ سنگھار نے دگ وجے سنگھ کو وقت دے دیا ہے اور ان کی ملاقات آج جمعہ کے روز ہوگی۔
وہی کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق میڈیا انچارج مانک اگروال نے کہا کہ وزیر جنگلات امنگ سنگھار جمنا دیوی کی وراثت کو بد نام کر رہے ہیں ۔ انہوں نے الزام لگایا کی وہ بی جے پی کا مہرا ہے ۔

بائٹ۔امنگ سنگھار۔ ۔۔۔۔۔وزیر جنگلات ایم پی حکومت
بائٹ۔ مانک اگرول۔ ۔۔۔۔۔۔۔کانگریس سینئر لیڈرConclusion:کانگریس ڈرامہ
Last Updated : Sep 29, 2019, 5:27 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.