ETV Bharat / city

بھوپال میں پاکستان کے خلاف احتجاج - بھواپل کی خبر

ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں کانگریس پارٹی کے رہنما اور رکن اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں پاکستان کے خلاف مطاہرہ کیا گیا، اور ننکانا صاحب گرودوارا پر ہوئے پتھراؤ کی مذمت کی۔

بھوپال میں پاکستان کے خلاف احتجاج
بھوپال میں پاکستان کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 5:06 PM IST

بھوپال میں واقع بدھوار چوراہے پر پاکستان کے ننکانا صاحب گرودوارے پر ہوئے حملے کی مخالفت میں پاکستان کا پتلا بھی نذر آتش کیا گیا، اس موقع پر کافی تعداد میں کانگریس کارکنان شامل ہوئے۔

بھوپال میں پاکستان کے خلاف احتجاج

اس موقعے پر عارف مسعود نے کہا کہ ننکانا صاحب گرودوارے پر حملہ ایک بزدلانہ فعل ہے اور اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملے میں حکومت ہند کے ذریعہ قصورواروں پر کارروائی کے لئے پاکستان حکومت پر دباؤ بنایا جانا چاہیے اور عقیدت مندوں کی حفاظت یقینی کرنے کے لئے سخت قدم اٹھایا جانا چاہیے ۔

Intro:دارالحکومت بھوپال میں ننکانا صاحب گردوارے پر حملہ کی مزمت، کانگریس اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں پاکستان کا پتلا نذر آتش کیا گیا ۔Body:ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت عالمی کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کی قیادت میں بدھوار چوراہےپر پاکستان واقع ننکانا صاحب گرودوارے پر ہوئے حملے کی مخالفت میں پاکستان کا پتلا نذر آتش کیا گیا ۔اس موقع پر کافی تعداد میں کانگریس کارکنان شامل ہوئے ۔پروگرام میں عارف مسعود نے کہا کی ننکانا صاحب گرودوارے پر حملہ بزدلانہ ہے ۔اور اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔انہوں نے کہا اس معاملے میں حکومت ہند کے ذریعہ قصورواروں پر کارروائی کے لئے پاکستان حکومت پر زور ڈالنے اور عقیدت بندوں کی حفاظت یقینی کرنے کے لئے سخت قدم اٹھائے جانا چاہیے ۔

بائٹ ۔عارف مسعود۔ ۔۔۔۔۔۔۔رکن اسمبلی ،کانگریس پارٹیConclusion:بھوپال میں پاکستان کے خلاف احتجاج ۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.