ETV Bharat / city

میرے گھرسے کچھ بھی غیر قانونی نہیں ملا: ککڑ

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیراعلی کمل ناتھ کے اوایس ڈی پروین ککڑ پر انکم ٹیکس کی کارروائی کے بعد انہوں نے دعوی کیا ہے کہ دو دن تک تفصیلی تفتیش کے بعد بھی ان کے گھر سے کچھ قابل اعتراض سامان نہیں ملا۔

میرے گھرسے کچھ بھی غیر قانونی نہیں ملا: ککڑ
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 7:40 PM IST

ککڑ کی اندور شہر کے وجے نگر علاقے میں واقع رہائش گاہ سمیت 5ٹھکانوں پر محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم تفتیش کرکے کل دیر رات یہاں سے روانہ ہوگئی۔

انکم ٹیکس کی ٹیم کے واپس لوٹنے کے بعد کل دیر رات ککڑ نے نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب بھی دئے۔

انہوں نے انکم ٹیکس کی جانچ ٹیم پرالزام لگاتے ہوئے کہا کہ محکمے کے لوگ دو دن پہلے دیر رات ان کے گھر کا دروازہ توڑ کر اندر گھس آئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ سیاسی رقابت کی وجہ سے ان کے خلاف چھاپہ مارنے کی کارروائی کی گئی ہے۔

حوالہ کاروبار سے منسلک ہونے سے متعلق الزامات پر ککڑ نے کہا کہ یہ انہیں اور ان لوگوں کو بدنام کرنے کی سازش ہے جن کے لیے وہ کام کرتے ہیں۔

ککڑ نے ایک دیگر سوال کے جواب میں کہا کہ انکم ٹیکس افسروں نے کارروائی کے دوران ان کے اور ان کے گھروالوں کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کیا۔
انہوں نے کہا کہ ''ہم نے محکمے کے سبھی جانچ افسروں کی کارروائی میں پوری طرح تعاون کیا ہے''۔

ککڑ نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ وزیراعلی کے اوایس ڈی کے طورپر اپنا کام جاری رکھیں گے۔
چھاپوں کے سلسلے میں سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی)کی جانب سے جاری ریلیز کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں انہیں کوئی معلومات نہیں ہے۔

محکمہ انکم ٹیکس کی دہلی سے آئی ٹیموں نے اندور اور بھوپال میں اتوار کی صبح چھاپے مارنے کی کارروائی شروع کی تھی، جو پیر تک جاری رہی۔

یہ کارروائی ککڑ کے اندور میں واقع ٹھکانوں کے علاوہ بھوپال میں ایک کاروباری اشون شرما کے ٹھکانوں پر کی گئی۔کاروباری کے ٹھکانوں سے خطیر رقم اور دیگر سازوسامان ضبط کیاگیا ہے۔

Intro:دفعہ 35اے اور 370 ہٹانے کے بی جے پی کے منشور پر سیاسی پارٹیوں کا سخت ردعمل

Body:بھارتیا جنتا پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والی این دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو منسوخ کرنے کا وعدہ کیا ہے بی جے پی نے جموں کشمیر کے خصوصی درجے کی ضامن دفعہ 370 کے حوالے سے اپنے انتخابی منشور میں کہا ہے کہ ہم جن سنگ کے دور سے دفعہ 370 کو ہٹانے کے عزم پر قائم ہیں
بی جے پی اپنے اس انتخابی منشور میں دفعہ35اے اور370 کو ہٹانے پر یہ دلیل دی ہے کہ جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کی راہ میں ان دفعات سے کئی رکاوٹیں حائل ہیں
جے پی کے اس انتخابی منشور کے تعلق سے ریاست کی مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔

بائٹ 1:الطاف ٹھاکر۔ترجمان ۔بی جے پی

ان مختلف سیاسی پارٹیوں کا کہنا کہ بی جے پی آگ سے نہ کھیلنےکی کوشش نا کریں اورجس دن ریاست کے تشخص کو چھیڑ چھاڑ ہوگئی اس دن ریاست کا بھارت کے ساتھ الحاق ختم ہوجاتا ہے۔

بائٹ1:فاروق انداربی۔ترجمان ۔کانگریس

بائٹ2 : خورشید عالم ۔ضلع صدر۔پی ڈی پئ

بائٹ3: بلال سلطان۔عوامی اتحاد پارٹی

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.