ETV Bharat / city

بس سروس بند ہونے سے ڈرائیور اور کنڈکٹر پریشان حال

پہلے لاک ڈاؤن کی پریشانی اور اب موٹر مالکان کی من مانی سے ڈرائیور اور کنڈیکٹر اور ہیلپرز پریشان ہیں، ان کا گھر چلانا اور بچوں کا پیٹ بھرنا تک مشکل ہو گیا ہے۔

author img

By

Published : Aug 27, 2020, 4:36 PM IST

Driver and conductor upset over bus service shutdown
بس سروس بند ہونے سے ڈرائیور اور کنڈکٹر پریشان حال

ریاست مدھیہ پردیش میں پورے ملک کے ساتھ لاک ڈاؤن میں بسوں کے چکے تھمے رہے، جس سے لگاتار تین مہینے موٹر لائن سے جڑے لوگوں نے پریشانی کا سامنا کیا مگر جب اب سب کچھ پٹری پر آنے کے باوجود بس سروس پچھلے پانچ مہینے سے بند ہے، جس سے ڈرائیور، کنڈکٹر اور ہیلپرز کی بھوکے مرنے کی نوبت آ گئی ہے۔ کیونکہ اب برسوں کے مالکوں نے اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھے ہیں۔

ویڈیو

انہوں نے چھ مہینے کا ٹیکس معاف کرنے اور پچاس فیصد کا کرایہ بڑھانے کا مطالبہ کر رکھا ہے، جس سے بس نہیں چل رہی ہے- ریاستی حکومت نے پہلے فیز میں قریب 35,720 بسوں کا تین مہینے کا 210 کروڑ ٹیکس معاف کرنے کی تیاری میں ہے- اتنا ہی نہیں بسوں کے کرائے میں بھی آپریٹروں کے مطالبات کو مانتے ہوئے کرایہ میں 50 فیصد کی جگہ 20 فیصد اضافہ کیا جا سکتا ہے- اس بیچ ہائیکورٹ جبلپور میں بسوں کو چلانے کے لیے ریاستی حکومت کے خلاف سماجی کارکنان کے ذریعے لگائی گئی پٹیشن کو 7 ستمبر تک ملتوی دیا گیا ہے-

ہائی کورٹ نے اس معاملے میں بس آپریٹروں کی بات سننے کے لیے یہ تاریخ آگے بڑھیں ہیں- بس آپریٹروں نے چھ ماہ اپریل سے لے کر ستمبر تک کا ٹیکس معاف کرنے، بڑھتے ہوئے ڈیزل کی قیمتوں کو دیکھتے ہوئے کرایا 50 فیصد بڑھانے اور ڈرائیور کنڈکٹر کو کووڈ وارئیر مانتے ہوئے معاشی مدد کرنے کا مطالبہ ریاستی حکومت کے سامنے رکھا ہے-

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.