ETV Bharat / city

Coronavirus: مدھیہ پردیش میں کورونا کے 12 نئے کیسز - Corona case in Madhya Pradesh

مدھیہ پردیش میں کورونا وبا سے متعلق گائیڈ لائن کو منسوخ کرنے کے بعد اب کورونا کے کیسز دیکھے جارہے ہیں۔ ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 12 افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔

Corona case in Madhya Pradesh:مدھیہ پردیش میں کورونا کے کیس

author img

By

Published : Nov 24, 2021, 1:16 PM IST

ریاست مدھیہ پردیش میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 12 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ سب سے زیادہ 6 مریض بھوپال میں پائے گئے۔ اس میں سی آر پی ایف کے تین اہلکار ہیں باقی تین مقامی باشندے ہیں اندور میں 3 نئے مریضوں کے ساتھ 66 سالہ کورونا مریض کی موت کی اطلاع ملی ہے۔

اس کے علاوہ جبلپور, رائسین اور بیتول میں 1-1 مثبت پایا گیا ہے،ریاست میں گزشتہ 10 دنوں میں 12 اضلاع میں 96 کورونا پوزیٹیو پائے گئے ہیں۔ ان میں سے بھوپال میں 36, اندور میں 27, دموہ میں 11, جبلپور میں 8, رائسین میں 4, راج گڑھ میں 3, شہڈول میں 2 اور بڑوانی, شیو پور, ہوشنگ آباد, بیتول اور گوالیار میں 1-1 مثبت پائے گئے ہیں۔
پوری ریاست میں اب تک 7 لاکھ 93 ہزار 43 افراد مثبت ہو چکے ہیں۔

ان میں سے 7 لاکھ 82 ہزار 426 صحتیاب ہوئے۔ کورونا سے 10 ہزار 527 افراد فوت چکے ہیں۔اس وقت ریاست میں90 ایکٹیو کیسز ہیں۔ ریاست میں صحت یابی کی شرح 98 فیصد سے زیادہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.