ETV Bharat / city

بھوپال: عزیز قریشی کو دھمکی آمیز فون کالز - news of bhopal

ریاست مدھیہ پردیش کے سینیئر رہنما اور سابق گورنر عزیز قریشی نے کہا کہ 'انہیں دھمکی آمیز فون کالز کیے جا رہے ہیں اور جان سے مارنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔'

Aziz Qureshi
Aziz Qureshi
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 1:56 PM IST

عزیر قریشی کے مختلف بیانات کو لے کر انہیں دھمکی آمیز فون کالز موصول ہو رہے ہیں اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔

بھوپال: عزیز قریشی کو جان سے مارنے کی دھمکی

عزیر قریشی نے ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت میں کہا کہ گزشتہ دنوں انہوں نے متواتر کئی بیانات دئے ہیں، جس کے بعد انہیں دھمکی آمیز کال آ رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ کورونا کو لے کر تبلیغی جماعت پر مسلسل تنقید کرنے کے خلاف انہوں نے بیان دیا تھا جس سے ناراض شرپسند عناصر انہیں فون کر کے دھمکی دے رہے ہیں۔

اس کے علاوہ قربانی کے متعلق اور رام مندر کے بھومی پوجن کے متعلق بھی انہوں نے بیان دیا تھا جس کے بعد سے انہیں دھمکی دی جا رہی ہے۔

پیش خدمت ہے مکمل انٹرویو۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.