ETV Bharat / city

ریاستی وزیر کا سرکاری دفاتر کا دورہ - وزیر پربھو چوہان

ریاست کرناٹک کے محکمہ مویشیان، اقلیتی بہبود اور بیدر ضلع انچارج  و وزیر پربھو چوہان نے ضلع کے مختلف سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ کیا۔

ریاستی وزیر کا سرکاری دفاتر کا دورہ
author img

By

Published : Oct 22, 2019, 3:11 PM IST

ریاستی وزیر نے سب سے پہلے سی ایم سی بیدر سٹی میونسپل کونسل کا دورہ کیا اور وہاں کے ملازمین کا حاضری رجسٹر کا جائزہ لیا۔

ریاستی وزیر کا سرکاری دفاتر کا دورہ

محکمہ بلدیہ میں 55 ملازمین خدمت انجام دیتے ہیں جن میں سے اس وقت دو لوگ ڈیوٹی پر نہیں تھے، وزیر موصوف نے کمشنر سے دو ملازمین کی غیر حاضری کی وجہ دریافت کی، جس پر کمشنر نے کہا کہ ملازمین کی تاخیر سے آفس آنے کی وجہ سے ان کو غیرحاضر قرار دیا گیا ہے۔

اس موقع پر وزیر نے محکمہ بلدیہ کے تمام شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا اور کمشنر و تمام اسٹاف کو وقت پر آفس پہنچنے اور شہر میں صاف صفائی کو ترجیحات کی بنیاد پر کام کرنے کی تلقین کی۔

Intro:

Body:پربھو چوہان کا سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ

Conclusion: ریاست کرناٹک کہ محکمہ افزائش مویشیان، اقلیتی بہبود، وقف، اور بیدر ضلع انچارج وزیر پربھو چوہان نے ضلع کے مختلف سرکاری دفاتر کا اچانک دورہ کیا.

انچارج وزیر نے سب سے پہلے سی ایم سی بیدر سٹی منسپل کونسل بیدر کا دورا کیا وہاں خدمات انجام دینے والے ملازمین کا حاضری رجسٹر کا جائزہ لیا،

محکمہ بلدیہ میں 55 ملازمین خدمت انجام دیتے ہیں جس میں سے اسوقت دو لوگ ڈیوٹی پر نہیں تھے وزیر موصوف نے کمشنر بلدیہ سے دو ملازمین ڈیوٹی پر نہیں آنے کی وجہ دریافت کی
جس پر کمشنر بلدیہ نے جواب دیا کہ یہ دو لوگ آفس لیٹ آنے کی وجہ سے ان کو غیرحاضر ڈالا گیا ہے

اس موقع پر انچارج وزیر نے محکمہ بلدیہ کے تمام شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا اور محکمہ بلدیہ کے کمشنر اور تمام اسٹاف کو لوگو کہ وقت پر کام کرنے اور شہر میں صاف صفائی کو اولین ترجیح دینے پر زور دیا.

اس موقع پر ضلع نگران وزیر نے محکومی بلدیہ میں آئے معذورین کہ مسائل کی یکسوئی کے لیے محکمہ بلدیہ کے ذمہ داران کو ان کا کام کرنے نے کی ہدایت دی.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.