ETV Bharat / city

بنگلورو میں، ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج

بنگلورو میں ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج، یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کو برطرف کیا جائے۔

ulema join Dalit organizations protest against hathras rape incident
بنگلورو میں، ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 10:05 PM IST

دارالحکومت بنگلورو کے میسور بینک سرکل پر دلت سماج کی تنظیموں کی جانب سے اتر پردیش ہاتھرس میں دلت لڑکی پر ہوئے مظالم کے خلاف پر زور احتجاج منعقد کیا گیا جس میں علمائے کرام نے بھی شرکت کی.

بنگلورو میں، ہاتھرس معاملے کے خلاف احتجاج
اس موقع پر دلت رہنماؤں نے اتر پردیش حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ آدتیہ ناتھ کا اقتدار میں ساری ریاست جنگل راج میں تبدیل ہوگئی ہے۔ انصاف نامی کوئی شئی یہاں باقی نہ رہی۔ خواتین پر زیادتی ایک رواج بن چکا ہے۔اس موقع پر مولانا عزیر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ مظلوم لڑکی کے اہل خانہ کو موزوں معاوضہ کے ساتھ کسی ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جائے۔مزید پڑھیں:

فتوی کب اور کن وجوہات کے سبب دیا جاتا ہے؟

احتجاج میں شریک معروف سماجی کارکن ایڈوکیٹ میتری نے بتایا کہ ملک میں دستوری نظام کو ناکارہ کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اقتدار والی ریاستوں میں 'بیٹی بچاؤ'کے نعرے کو حکومت نے گویا نیا معنی دیا ہے کہ لوگ اپنی بیٹیوں کو بھاجپا والوں سے بچائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.