ETV Bharat / city

'اولیاء کرام کی تعلیمات پر عمل کرنا وقت کا تقاضا'

سگر شریف، ضلع یادگیر کرناٹک میں یوم صوفی سرمست کا انعقاد کیا گیا۔ جس کی سرپرستی و صدارت سجادہ نشین اسداللہ سرمست نے کی۔ جبکہ سینیئر صحافی عزیزاللہ سرمست چشتی القادری رفاعی نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

author img

By

Published : May 11, 2019, 1:00 PM IST

کرناٹک میں یوم صوفی سرمست کا انعقاد کیا گیا، متعلقہ تصویر

اس موقع پر مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے شخصیتوں کو سجادہ نشین اسداللہ سرمست کے ہاتھوں شال پوشی و گل پوشی کرتے ہوئے توصیف نامہ عطا کیا گیا۔

سینیئر صحافی عزیز اللہ سرمست نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہر مہینے کے چاند کے چار تاریخ کو ساگر شریف میں حضرت یوم صوفی سرمست منایا جاتا ہے جس کا واحد مقصد خانقاہی نظام کو عام کرنا ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ اولیاء کا جو مشن تھا اس کو آگے بڑھانے اور اس پر عمل کرنا وقت کا تقاضا ہے۔

کرناٹک میں یوم صوفی سرمست کا انعقاد کیا گیا، متعلقہ ویڈیو

ملک میں امن اور بھائی چارگی کے لیے اولیاء کرام کے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی اپیل بھی کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ اولیاء اللہ کا مسکن ہی واحد ایسی جگہ ہے جہاں پر بلا مذہب وملت، امیر غریب، چھوٹا بڑا سب اپنی انانیت کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک انسان ہونے کا ثبوت پیش کرتے ہیں ۔

اس اجلاس کی کارروائی مبین احمد زخم نے چلائی جبکہ شکریہ کافریضہ کلیم فریدی نے انجام دیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.