ETV Bharat / city

رائچور: پولیس افسر نے سبزی کو ماری لات

author img

By

Published : Jun 20, 2021, 6:33 PM IST

کرناٹک میں رائچور کے صدر بازار میں سبزی فروشوں کے ساتھ پولیس سب انسپکٹر کے ناروا سلوک کیا جو کی سوشل سائٹوں پر موضوع بحث بن گیا ہے۔

رائچور: پولیس افسر کی جانب سے ترکاری کو لات مارنے کا ویڈیو وائرل

رائچور کے صدر بازار میں ترکاری فروخت کرنے والوں نے مبینہ طور پر لاک ڈاؤن کے اصولوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے کاروبار کو جاری رکھا جس کے بعد پولیس سب انسپکٹر یہاں معائنہ کےلیے پہنچے اور سڑک کنارے لگی دکانوں میں رکھی سبزی کو لات مارنے لگے جبکہ دکاندار اپنی ترکاری کو بچاتے ہوئے نظر آئے۔

دریں اثنا وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا نے آئندہ پیر سے ضلع میں 5 بجے تک دکانیں، ہوٹلیں، کلب اور ریستورانوں کو کھلنے رکھنے کی اجازت دی ہے۔ یہ اعلان 20 جون کو ریاست میں کووڈ کیسز میں آئی خاطر خواہ کمی کو دیکھتے ہوئے کیا گیا۔

ریاست میں لاجس، ریزورٹس، جم اور نجی دفاتر کو 50 فیصد اسٹاف کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ یہ رعایت 21 جون صبح 6 بجے سے نافذ ہوں گی اور 5 جولائی تک لاگو رہیں گی۔

مزید پڑھیں:

Viral Video: خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے پر نوجوان کی زبردست پٹائی

ریاست میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 5 ہزار 815 کیسز درج کئے گئے جبکہ اس وبا سے 11 ہزار 832 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔ وہیں اسی دوران 161 اموات ہوئیں ہیں۔ فی الحال ریاست میں کوویڈ کے ایک لاکھ 30 ہزار 872 فعال کیسز ہیں جن کا علاج کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.