کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے زندگی کے تمامتر شعبے بری طرح سے متاثر ہوئے ہیں، لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے کروڑوں میں لوگ دوبارہ خط افلاس کے نیچے آگئے ہیں۔ ان حالات میں نجی اسکولوں کے متعلق کئی شکایات موصول ہورہی ہیں کہ وہ طلبا کے والدین سے پوری فیس مانگ کر رہے ہیں اور بصورت دیگر بچوں کو آنلائن کلاسس میں داخلہ نہیں دیاجارہا ہے'۔
- مزید پڑھیں: پرائیوٹ اسکولز کی انتظامیہ پر فیس کا مطالبہ کرنے پر کاروائی ہوگی: ورشا گائیکواڑ
- اسکول فیس میں 30فیصد رعایت دینے کا امکان
شویز احمد نے کہا کہ انہوں نے اس سلسلے میں وزیر تعلیم سریش کمار کو ایک میمورنڈم پیش کرکے اس معاملے پر فوری کارروائی کرنے کی درخواست کی ہے'۔