ETV Bharat / city

مسلسل بارش کے سبب ایک شخص پانی میں ڈوب کر ہلاک - One person drowns in water due to continuous rains

ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع کے ہرے کیرور شہر میں مسلسل تین دنوں تک بارش ہو نے کی وجہ سے یہاں کے تالاب اور نہر بھر گئے ہیں۔

مسلسل بارش کے سبب ایک شخص پانی میں ڈوب کر ہلاک
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 5:12 PM IST

گذشتہ دو دن قبل یہاں کے آزاد نگر اسکول کے قریب ایک نہر میں 14 سالہ لڑکا شعیب پانی میں ڈوب گیا تھا۔

مسلسل بارش کے سبب ایک شخص پانی میں ڈوب کر ہلاک

شعیب کو دو دنوں سے فائر برگیڈ اور مقامی لوگ ڈھونڈ رہے تھے۔ آج دو دنوں بعد شعیبکی لاش برآمد کی گئی۔

Intro:Body:

new

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.