ETV Bharat / city

گلبرگہ :دیہات میں نالہ عبور کررہا نوجوان غرق آب - پانی کے تیز بہاو کی زد میں

اکیس سالہ نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ کھیت سے واپس ہورہا تھا، تبھی نالہ عبور کرنے کے دوران نالے کی پانی کے تیز بہاو کی زد میں آکر بہہ گیا۔

Gulbarga
Gulbarga
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 12:14 AM IST

کرناٹک کے گلبرگہ چیتاپور تعلق کے دیہات میں نالہ عبور کررہا نوجوان غرقاب ہو گیا۔ گلبرگہ ضلع میں پچھلے پندرہ دنوں سے مسلسل بارش ہونے کے سبب یہاں ہر ندی نالے پوری طرح سے بھر گئے ہیں۔

گلبرگہ ضلع چیتاپور تعلق کے کردہلی دیہات میں نالہ عبور کرنے کے دوران ایک نوجوان کے نالہ کے پانی کے تیز بہاؤکی زد میں آکر غرقاب ہونے کا المناک حادثہ پیش آیا ہے۔ شیوراج نامی 21 سالہ نوجوان اپنے دوستوں کے ہمراہ کھیت سے واپس ہورہا تھا، تبھی نالہ عبور کرنے کے دوران نالے کی پانی کے تیز بہاو کی زد میں آکر بہہ گیا اور غرقاب ہوگیا۔ فائر بریگیڈ عملہ اس کی لاش تلاش کررہا ہے۔ اس سلسلے میں چیتاپور پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.