ETV Bharat / city

گلبرگہ کا درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس - lock down due to coronavirus

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ کا درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس ریکارڈکیاگیا۔ انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ کے بیان کے نمو جب ضلع گلبرگہ میں اب تک کے موسم گرما کا یہ سب سے اونچا درجہ حرارت رہا ہے۔

گلبرگہ کا درجہ حرارت 42ڈگری سیلسیس
گلبرگہ کا درجہ حرارت 42ڈگری سیلسیس
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 7:52 PM IST

درجہ حرارت میں اضافہ کے سبب لوگ اپنے گھروں میں ہی رہنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔ لوگ ان دنوں ایرکینڈشنر کولر کا استعمال کر رہے ہیں. کورونا کے سبب جو لاک ڈون جاری ہے. اس سے بھی عوام کو گھر سے باہر کی شدید دھوپ و گرمی سے بچنے کا موقع مل رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.