ETV Bharat / city

صاف ستھرا ماحول اچھی صحت کا ضامن - رکن اسمبلی کنیز فاطمہ

کرناٹک میں گلبرگہ شہر کے نوجوان سماجی کارکن محمد اظہر نے کے سی ڈی کالج، قمر کالونی، وارڈ نمبر 13 کے علاوہ دیگر مسلم علاقوں سے کچرے کے انبار کو ہٹادیا۔

صاف ستھرا ماحول اچھی صحت کا ضامن
صاف ستھرا ماحول اچھی صحت کا ضامن
author img

By

Published : Aug 7, 2021, 10:47 PM IST

گلبرگہ شہر کے مختلف علاقوں میں کچرے کا انبار جمع ہوگیا تھا۔ مقامی لوگوں کی شکایت کے بعد رکن اسمبلی کنیز فاطمہ اور سابق میئر احمد کی قیادت میں کوڑا کرکٹ کو ہٹایا گیا۔ سماجی کارکن محمد اظہر نے کارپوریشن کی گاڑیوں کے ذریعہ علاقہ سے کچرے کے انبار کو صاف کرادیا۔

صاف ستھرا ماحول اچھی صحت کا ضامن

محمد اظہر علاقہ میں پانی و برقی کے مسائل کو بھی حل کرنے میں اپنی خدمات انجام دے رہی ہیں۔ اس موقع پر محمد اظہر نے کہا ماحول کو پاک صاف رکھنا سماج کے ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔ صاف ستھرا ماحول اچھی صحت کا ضامن ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماحول کو آلودہ رکھنے سے بیماریوں میں اضافہ ہوتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

گلبرگہ: کرگل جنگ کا غازی دو دہائیوں سے امداد کا منتظر

مقامی لوگوں نے سماجی کارکن محمد اظہر کا شکریہ ادا کیا اور ان کی خدمات کو سراہا۔ مقامی افراد نے علاقے کے دیگر مسائل کو بھی جلدازجلد حل کرنے کا محمد اظہر سے مطالبہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.