ETV Bharat / city

'اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بی جے پی کچھ بھی کر سکتی ہے' - فضول قوانین

بی جے پی مرکزی و ریاستی حکومت اپنے نا کامیوں کو چھپانے کے لئے لوجہاد، گئوکشی نئے زرعی قوانین کو نافذ کرنے میں لگی ہوئی ہے۔

Karnataka Assembly
اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بی جے پی کچھ بھی کر سکتی ہے
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 8:01 PM IST

ریاست کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی یدیورپا حکومت لوجہاد، گئوکشی قانون کو نافذ کر نے میں مصروف ہے۔ اس کی مخالفت کر تے ہو ئے جنتادل سیکولر پارٹی کے رہنما ناصر استاد نے ای ٹی وی بھارت سےکہاکہ' بی جے پی حکومت ترقیاتی کاموں میں پوری طرح سے نا کام ثابت ہوئی ہے۔ اپنے نا کامیوں کو چھپانے کے لئے بی جے پی حکومت فرقہ واریت کو فروغ دینے کے لیے لوجہاد، گئوکشی زرعی قوانین کے ذریعے عوام کا دھیان بھٹکانے کی کوشش کر رہی ہے۔

'اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے بی جے پی کچھ بھی کر سکتی ہے'

انہوں نے کہا کہ' حکومت اس طرح کے فضول قوانین بنانے کے بجائے عوام کی ترقی، نوجوانوں کو روزگار فراہم کرانے کی کوشش کرے۔ اس طرح کے بے وجہ قانون سے عوام کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہاکہ' ملک بھر کے کسان، مزدور اور عوام مخالفت پالیسیوں سے پریشان ہوکر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔مگر ان سب کے باوجود بی جے پی حکومت صرف اپنی من مانی کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں: گئوکشی کا متنازعہ بل کرناٹک اسمبلی میں منظور

مرکزی حکومت اس طرح کے فضول قوانین جاری کرنے کے بجائے عوام کی ترقی کے لئے کام کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.