ETV Bharat / city

مشاعرے کی ایک شام، یوم جمہوریہ کے نام - یادگیر اردو نیوز

کل 72ویں یوم جمہوریہ کی تقریب کے بعد یادگیر میں ایک اور تقریب کا انعقاد ایک شام یوم جمہوریہ کے نام سے منعقد کی گئی۔

ایڈوکیٹ محمد امتیاز الدین صدیقی نے یوم جمہوریہ کی تفصیل بیان کی

author img

By

Published : Jan 27, 2021, 8:55 AM IST

ریاست کرناٹک کے شہر یادگیر میں یوم جمہوریہ یعنی 26 جنوری کے موقع پر جہاں ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا وہیں پر یادگیر کے گوگی فنکشن ہال میں انجمن ترقی اردو کی جانب سے ایک مشاعرہ 'ایک شام یوم جمہوریہ' کے نام منعقد ہوا۔

مشاعرے کی ایک شام، یوم جمہوریہ کے نام

مشاعرے کا آغاز مولانا نواز خان نظامی کی قرآت سے ہوا جب کہ نور دل کش نے نعت کا نذرانہ پیش کیا اور پروفیسر سید محمد یوسف حسینی برادرز سجادہ نشین آستانہ جلالیہ گوگی شریف تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر نے شمع روشن کرتے ہوئے مشاعرہ کا آغاز ہوا۔

مشاعرے کی ایک شام، یوم جمہوریہ کے نام
مشاعرے کی ایک شام، یوم جمہوریہ کے نام

مبین احمد زخم نے مہمانوں اور تمام شعراء کا استقبال کرتے ہوئے اس مشاعرے میں شامل ہونے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے خطبہ استقبالیہ پیش کیا

مشاعرے کا آغاز مولانا نواز خان نظامی کی قرآت سے ہوا جب کہ نور دل کش نے نعت کا نذرانہ پیش کیا

اس موقع پر راشد ریاض، حسن محمود، عرفان ریچوری، انڈین بادشاہ، مسرور نظامی، سراج احمد شہینہ، وحید راز، لطیف شاہد، اوصاف مجاہد، ڈاکٹر رفیق سوداگر،، نور دلکش، مبین احمد زخم ، خادم اظہر، خسرو سگری، پروفیسر سید محمد یوسف حسین کامل نے اپنا کلام پیش کیا۔

انجمن ترقی اردو کی جانب سے ایک مشاعرہ 'ایک شام یوم جمہوریہ' کے نام منعقد

لائقِ حسین بادل، قاضی محمد افضل الدین صدیقی، عبدالعلیم گو گی، غلام صمدانی موسی خواجہ معین الدین وہ دیگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی اور ایڈوکیٹ محمد امتیاز الدین صدیقی نے یوم جمہوریہ کی تفصیل بیان کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.