ETV Bharat / city

بولیرو کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت - بیگو سرائے

بہار میں بیگو سرائے ضلع کے منجھول تھانہ علاقہ کے نتیا نند چوک پر آج بولیرو کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔

تین لوگوں کی موت
تین لوگوں کی موت
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 5:52 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ نتیا نند چوک پر تین لوگ کھڑے تھے تبھی تیز رفتار بولیرو نے انہیں کچل دیا ۔

اس واقعہ میں تینوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔ حادثہ کے بعد بولیرو ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا ۔

ذرائع نے بتایاکہ مرنے والوں کی شناخت منجھول پنچ مکھی ہنومان ٹولہ باشندہ دینا عرف دنیش سہنی ، راج کمار سہنی اور راجا سہنی کے طور پر کی گئی ہے ۔

پولیس نے لاشوں کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے بیگو سرائے صدر اسپتال بھیج دیا ہے۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 7 2020 4:06PM

بولیرو کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت

بیگو سرائے 07 جنوری ( یواین آئی ) بہار میں بیگو سرائے ضلع کے منجھول تھانہ علاقہ کے نتیا نند چوک پر آج بولیرو کی زد میں آنے سے تین لوگوں کی موت ہوگئی ۔

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ نتیا نند چوک پر تین لوگ کھڑے تھے تبھی تیز رفتار بولیرو نے انہیں کچل دیا ۔ اس واقعہ میں تینوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی ۔ حادثہ کے بعد بولیرو ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا ۔

ذرائع نے بتایاکہ مرنے والوں کی شناخت منجھول پنچ مکھی ہنومان ٹولہ باشندہ دینا عرف دنیش سہنی ، راج کمار سہنی اور راجا سہنی کے طور پر کی گئی ہے ۔ لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے بیگو سرائے صدر اسپتال بھیج دی گئی ہیں۔

یواین آئی۔ قمر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.