ETV Bharat / city

معصوم لڑکی حج کی سعادت حاصل کرے گی - انابیا چار ماہ

حج کے مقدس سفر کے لیے عازمین حج کے قافلوں کی روانگی کا سلسلہ ملک بھر سے شروع ہوچکا ہے۔

بریلی سے عازمین حج کی روانگی 26 جولائی کو
author img

By

Published : Jul 20, 2019, 11:00 AM IST

اترپردیش کے بریلی میں لوگ سفر حج کو لیکر کافی تیاری میں مصروف ہیں۔ حج کمیٹی کی جانب سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ عازمین حج 26 جولائی کو روانہ ہوں گے۔

عازمین حج میں سبھی عمر کے افراد موجود ہیں۔

انابیا چار ماہ کی ہے جو کہ پورے ضلع میں سب سے چھوٹی ہے جو اپنے والدین کے ساتھ سفر حج پر جارہی ہے۔

حافظ گنج کے لبھیڑا گاؤں کی انابیا اپنی والدہ حنا قریشی، والد محمد حسیب اور دادا- دادی کے ساتھ رہتی ہیں۔

گزشتہ جمعہ کو خلیل ہائر سیکنڈری اسکول میں ایک تربیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں اہل خانہ کے ساتھ بچی نے شرکت کی۔ اس کیمپ میں حج کی ٹریننگ کے بعد طبی سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔ حج کمیٹی کی جانب سے انابیہ کے لیے دعا بھی کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.