ETV Bharat / city

رائے بریلی: ٹرک سے کچل کر ماں بیٹے کی موت - ट्रक की चपेट में आकर मां-बेटा की मौत

اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے سلون علاقے میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔

bareilly: mother and son killed in road accident
رائے بریلی: ٹرک سے کچل کر ماں بیٹے کی موت
author img

By

Published : Sep 25, 2021, 8:05 PM IST

پولیس ذرائع نے ہفتہ کی صبح تقریباً 11 بجے سلون کے بھوانی پور علاقے کے نزدیک ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار ماں اور بیٹے کو کچل دیا جس سے ان کی موت ہوگئی۔

خبر کے مطابق نیرج تیواری (27) بائیک سے اپنی ماں گائترری (50) کو لے کر کہیں جارہے تھے تیز رفتار ٹرک نے دونوں کو روند دیا۔ آس پاس کے لوگوں نے زخمیوں کو سی ایچ سی میں داخل کرایا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

مزید پڑھیں:تلنگانہ: ایک طالب علم کی عمارت سے دھکیل دینے سے موت

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ٹرک کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.