ETV Bharat / city

مزدوروں پر کیمیکل چھڑکاؤ پر پرینکا کا رد عمل

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا گاندھی نے ویڈیو ٹویٹ کر اترپردیش حکومت سے اس قسم کے غیر انسانی فعل نہ کر نے کی اپیل کی ہے، رائے بریلی کے ڈی سی نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ملازمین کے خلاف کاروائی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

کانگریس
کانگریس
author img

By

Published : Mar 30, 2020, 10:15 PM IST

بھارت سمیت پوری دنیا کوویڈ 19 سے مقابلہ کر رہی ہے اورکورونا کے خدشے کے تحفظ کے لئے بھارت میں لاک ڈاؤن نافذ ہے لیکن اس دوران دہلی سمیت ملک کی مختلف ریاستوں سے مزدوروں اور غریبوں کی تصویریں بھی سامنے آرہی ہیں جو کام بند ہو جانے کے بعد اپنی ریاست واپس جا رہے ہیں۔ اس میں کئی تصویریں ایسی ہیں جو انسان کو فکر کرنے پر مجبور کر دے رہی ہیں۔ ایک ایسا ہی ویڈیو اتر پردیش کے بریلی سے بھی سامنے آیا ہے جس میں دوسری ریاستوں سے بریلی پہنچے مزدوروں پر کیمیکل کا چھڑکا جا رہا ہے۔

اتر پردیش میں مزدوروں پر کیمیکل چھڑکاؤ کا ویڈیو وائرل

واضح ہو کہ رائے بریلی کانگریس صدر سونیا گاندھی کا پارلیمانی حلقہ ہے۔

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا گاندھی نے اس معاملے میں ایک ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے اتر پردیش حکومت سے درخواست کی ہے کہ مزدوروں کے خلاف اس قسم کا غیر انسانی فعل نہ کریں۔

کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا واڈرا گاندھی نے ویڈیو ٹویٹ کر اتر پردیش حکومت سے اس قسم کے غیر انسانی فعل نہ کر نے کی اپیل کی ہے

ویڈیو ٹویٹ کرتے ہوئے پرینکا واڈرا گاندھی نے لکھا ہے کہ ''یوپی حکومت سے درخواست ہے کہ ہم سب اس تباہی کے خلاف لڑ رہے ہیں لیکن براہ کرم اس طرح کا غیر انسانی کام نہ کریں۔

مزدوروں نے پہلے ہی بہت نقصان اٹھایا ہے۔ ان کو کیمیکل ڈال کر اس طرح نہلائیے نہیں، اس سے ان کا تحفظ نہیں ہوگا بلکہ ان کی صحت کے لئے خطرہ لاحق پیدا ہو جائے گا۔ ''

ویڈو میں دوسری ریاستوں سے پہنچے مزدوروں جس میں مرد، خواتین اور بچے بھی شامل تھے ان کو زمین پر بیٹھا کر سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد ڈی سی نے ایسا کرنے والے اہلکار کے خلاف کاروائی کی ہدایت دی ہے۔

مزدوروں پر کیمیکل چھڑکاؤ کا ویڈیو وائرل
مزدوروں پر کیمیکل چھڑکاؤ کا ویڈیو وائرل

تمام لوگوں کو زمین پر بیٹھا کر انتظامیہ نے ان پر کیمیکل کا چھڑکاؤ کیا اور انہیں اپنے گھر بھیج دیا ہے۔

کیمیکل کے چھڑکاؤسےلوگوں نے آنکھوں میں جلن کی شکایت کی لیکن اس کے باوجود بھی انہیں اسپتال بھیجنے کے بجائے گھر بھیج دیا گیا ہے۔

کیمیکل کے چھڑکاؤ کے بعد سب سے زیادہ بچوں نے انکھوں میں جلن کی شکایت کی ہے۔

وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری لیو اگروال نے میڈیا سے کہا ہے کہ ملازمین نے لاعلمی کے باعث ایسا کام کیا ہے

ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری لیو اگروال نے میڈیا سے کہا ہے کہ ملازمین نے لاعلمی کے باعث ایسا کام کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.