ETV Bharat / city

بارہمولہ: مندر کی افتتاحی تقاریب میں مسلم و سکھ بھی ہوئے شامل

پانزلہ رفیع آباد میں نئے سرے سے مندر کا افتتاح کیا گیا۔ تقریب کے دوران بھائی چارے کا مظاہرے کر تے ہوئے ہندو، مسلم و سکھ برادری کے لوگ شامل ہوئے۔

temple inauguration in baramulla, muslim and sikh also attend inauguration programme
مندر کی افتتاحی تقاریب میں مسلم و سکھ بھی ہوئے شامل
author img

By

Published : Jul 18, 2021, 10:54 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد کے پانزلہ میں مندر کا افتتاح کیا گیا اور اس دوران کافی لوگوں نے شرکت کی اور خوش اسلوبی کے ساتھ یہ کام انجام دیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بی جے پی کے ایک مقامی لیڈر عبدالحمید بٹ نے کہا کہ ہم بھائی چارے اور امن کے ساتھ رہتے ہیں اور پنڈت لوگ ہمارے بھائی ہے اور ہم ان کے ساتھ شانہ بہ شانہ ہے اور اگر ان کو کبھی بھی کوئی پریشانی ہے تو ہم ان کے ساتھ ہیں۔

مزید پڑھیں:

بالی ووڈ اداکارہ اور رکن پارلیمان ہیما مالینی نے کھیر بھوانی مندر میں حاضری دی

انہوں نے بتایا کہ جہاں جہاں بھی کشمیر میں مندر خستہ حال ہے۔ اگر مندر کو بنانے کی ضرورت ہے تو ہم ان کے ساتھ ہیں اور ہم ان کی مدد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ امن و امان کے ساتھ رہنا چاہیے ہیں کیونکہ اس میں خوش حال زندگی کا راز ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.