ETV Bharat / city

سوپور اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر - خوشحال سٹیڈیم

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی سوپور جاوید اقبال نے بتایا کہ 'اسپورٹز فیسٹیول گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے جاری تھا اور اس میں کم سے کم ایک سو پینسٹھ ٹیموں کے ساتھ ساتھ دو ہزار کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور یہ کافی کامیاب رہا۔'

سوپور اسپورٹس فیسٹیول اختتام پزید
سوپور اسپورٹس فیسٹیول اختتام پزید
author img

By

Published : Dec 20, 2020, 9:22 PM IST

Updated : Dec 20, 2020, 10:09 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے خوشحال اسٹیڈیم میں سوپور پولیس کی جانب سے کرائے جا رہے اسپورٹز فیسٹیول آج اختتام پذیر ہو گیا۔

سوپور اسپورٹس فیسٹیول اختتام پزید

اس فیسٹیول میں سوپور کے ساتھ ساتھ مختلف اضلاع سے آئے ہوئے کھلاڑیوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ایس ایس پی سوپور جاوید اقبال نے بتایا کہ 'اسپورٹز فیسٹیول گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے جاری تھا اور اس میں کم سے کم ایک سو پینسٹھ ٹیموں کے ساتھ ساتھ دو ہزار کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور یہ کافی کامیاب رہا۔'

یہ بھی پڑھیں: اننت ناگ: گرینیڈ حملے میں سی آر پی ایف اہلکار زخمی

انہوں نے کہا کہ 'ہم کوشش کریں گے کہ آئندہ بھی اس قسم کے اسپورٹز فسٹیول کا انعقاد کیا جائے تاکہ نوجوان برے کاموں سے دور رہے۔'

Last Updated : Dec 20, 2020, 10:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.