ETV Bharat / city

اوڑی: دوسرے روز بھی موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بدستور معطل - بارہمولہ کے ضلع اوڑی کی اہم خبر

اوڑی میں واقع لائن آف کنٹرول کے قریب میں واقع گاؤں میں آج دوسرے دن بھی موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بند ہیں۔ اس تعلق سے کل ایک سرکاری ترجمان کا بیان آیا تھا کہ کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش کی گئی ہے جس کے سبب سرچ آپریشن جاری ہے، جس کی وجہ سے موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بند کی گئی ہیں۔

اوڑی: دوسرے روز بھی موبائل اور انٹرنیٹ خدمات معطل

author img

By

Published : Sep 21, 2021, 4:58 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سب ڈویژن اوڑی میں دو دنوں سے موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بند کردی گئی ہیں۔ اوڑی میں واقع لائن آف کنٹرول کے قریب میں واقع گاؤں میں آج دوسرے دن بھی موبائل اور انٹرنیٹ خدمات بند ہیں۔

اوڑی: دوسرے روز بھی موبائل اور انٹرنیٹ خدمات معطل

اس تعلق سے کل ایک سرکاری ترجمان کا بیان آیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ کنٹرول لائن پر دراندازی کی کوشش کی گئی اس سے کنٹرول لائن پر سرچ آپریشن چل رہا ہے جس کی وجہ سے موبائل انٹرنیٹ خدمات بند کی گئی ہیں۔

ایک مقامی شخص بشیر احمد نائک نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ کل سے اوڑی سیکٹر میں موبائل انٹرنیٹ بند کیے گئے ہیں اس کی وجہ سے ہمیں بہت پریشانی ہورہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہم سرحد کے پاس ہی رہتے ہیں اس سے پہلے بھی یہاں گولاباری ہوتی تھی لیکن کبھی موبائل انٹرنیٹ بند نہیں کیا گیا ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ موبائل انٹرنیٹ بند ہوئے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.