ETV Bharat / city

Public Darbar held at Sopore سوپور کے ڈاک بنگلہ میں پبلک دربار کا انعقاد - Public Durbar held at Dak Bungalow Sopore

بارہمولہ کے سوپور کے ڈاک بنگلہ میں پبلک دربار منعقد کیا گیا۔ جس میں مہمان خصوصی کے طور پر ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر نے شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سوپور میں تعمیری کاموں کا جائزہ بھی لیا۔ Sopore Public Darbar at Dak Bungalow

سوپور کے ڈاک بنگلہ میں پبلک دربار کا انعقاد

author img

By

Published : Aug 25, 2022, 2:08 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ڈاک بنگلہ میں پبلک دربار منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر DC Baramulla visits sopore موجود تھی اور اس کے ساتھ ساتھ میونسپل کونسل سوپور کی چیئرپرسن مسرت کار بھی موجود رہیں۔ اس پبلک دربار کا مقصد تھا کہ جو بھی سوپور میں تعمیری کام ہوتے ہیں ان کا جائزہ لیا جائے۔

سوپور کے ڈاک بنگلہ میں پبلک دربار کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں:

اس دوران میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈی سی بارہمولہ سید سحرش اصغر نے بتایا کہ آج ہم نے سوپور میں ایک پبلک دربار کا اہتمام کیا اور اس میں سوپور کی سول سوسائٹی کے ساتھ ساتھ دیگر لوگوں نے بھی شمولیت کی۔ انہوں نے بتایا کہ سوپور میں کافی تعمیری کام ہو رہے ہیں اور اس سلسلے میں آج ہم نے ان کاموں کا جائزہ لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سوپور میونسپل کونسل کافی اچھا کام کر رہی ہے اور گزشتہ چند سالوں سے کافی تعمیری کام ہوئے ہیں اور ہماری کوشش ہے کہ مستقبل میں بھی سوپور کے ہر علاقے میں کام کیا جائے۔ اس کے بعد ڈی سی بارہمولہ نے فروٹ منڈی سوپور کا بھی دورہ کیا اور فروٹ منڈی کے صدر فیاض احمد کے ساتھ ایک میٹنگ بھی کی۔
اس موقع پر فیاض احمد نے ڈی سی بارہمولہ کو بتایا کہ سوپور فروٹ منڈی میں کچھ مشکلات ہیں ان کو دور کرنے کی ضرورت ہے۔ ڈی سی بارہمولہ نے فروٹ منڈی سے وابستہ فروٹ گروورس کو بھروسا دیا کہ آنے والے دنوں میں یہاں کی ساری مشکلات دور کی جائیں گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.