ETV Bharat / city

Odi Baramulla Martyred اوڑی میں شہید پولیس اہلکاروں کی یاد میں پروگرام - mini stadium Uri in the memory of martyred police mens of tehsil boniyar

سب ڈویژن اڑی پولیس نے تحصیل بونیار اور تحصیل اڑی کے شہید پولیس اہلکاروں کی یاد میں منی اسٹیڈیم اڑی میں بورڈ لگانے کی پہل کی۔ Martyred Police Personnel of Odi Baramulla

Odi Baramulla Martyred
Odi Baramulla Martyred
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 1:27 PM IST

بارہمولہ: جموں و کشمیر میں ہر سال شہید ہوئے پولیس اور فوج کے اہلکاروں کی شہادت پر پروگرام ہوتے ہیں۔ وہیں شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی قصبے اوڑی میں اوڑی پولیس نے ایک پہل شروع کی اور شہیدوں کی یاد میں اوڑی پولیس کی جانب سے ایک پروگرام کیا گیا اور منی اسٹیڈیم اوڑی میں شہید ہوئے جوانوں کے بینر بھی لگائے گئے۔ Program in Memory of Martyred Police Personnel of Odi Baramulla

اوڑی شہید پولیس اہلکاروں کی یاد میں پروگرام

یہ بھی پڑھیں:

اس پروگرام میں اوڑی اور بونيار دونوں تحصیلوں کے شہیدوں اور پولیس اور فوج کے جوانوں یاد میں ایک پروگرام کیا گیا اس پروگرام میں شہید ہوئے نوجوانوں اور ان بہادری کو بھی یاد کیا گیا۔ اس پروگرام میں شہید ہوئے جوانوں کے اہل خانہ نے بھی شرکت کی، جس میں ایس ڈی پی او اوڑی جنید ولی، ایس ایچ او اوڑی، ایس ایچ او بونيار، ایس ایچ او بجامہ کے ساتھ ساتھ علاقے کے شہریوں نے بھی شرکت کی۔

ایک پولیس افسر ایس ڈی پی او اوڑی جنید ولی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ بارہ مولہ پولیس کے لیے فخریہ بات ہے۔ ہمارے اوڑی میں جتنے بھی شہید ہوئے ہیں یہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے۔ ان کی یاد میں ہم نے یہاں پر یہ بینرز لگائے ہیں۔ پندرہ اگست کا دن ہمارے لیے بڑا دن ہے اور اسی دن ہم ان شہیدوں کو یاد کرتے ہیں یہ ایک فخر کی بات ہے کہ انہوں نے ایک عظیم عمل کے لیے قربانی کے لیے اپنی جانیں قربان کی ہیں۔

ایک نوجوان نے کہا ہمیں بہت اچھا لگا کہ یہاں پر پولیس نے ایک انسٹیٹیوٹ اٹھایا۔ ان شہیدوں کی یاد کو لے کر اس سے پہلے بھی شہیدوں کے لیے پولیس کام کرتے آئی ہے اور کرتی رہے گی۔ ہم یاد وفکر کرتے ہیں ان لوگوں کے لیے جو اپنے وطن کے لیے شہید ہوئے ہیں ہم سب بھی تیار ہیں۔ اپنے وطن کے لیے اپنی قربانی دینے کے لیے کیوں کہ ہم اسی ملک میں رہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.