ETV Bharat / city

پیپلز کانفرس کے امیدوار راجا اعجاز نے ووٹ ڈالا - raja aijaz

پیپلز کانفرس کے نامزد امیدوار راجا اعجاز نے پہلی پورہ پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا۔

پیپلز کانفرس کے امیدوار راجا اعجاز نے ووٹ ڈالا
author img

By

Published : Apr 11, 2019, 2:14 PM IST

پیپلز کانفرس کے امیدوار راجا اعجاز نے ووٹ ڈالا

راجا اعجاز نے کہا کہ یہاں کا نوجوان بدلاؤ چاہتا ہے اور ہماری پارٹی نے مجھے اس کے لیے منتخب کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج تک کشمیری عوام کے ساتھ جتنے بھی وعدے کیے گئے ہیں کسی بھی پارٹی نے ان وعدوں پر عمل آوری نہیں کی۔

Intro:پیپلز کانفرس کے امیدوار راجا ایجاز نے پہلی پورہ میں اپنا ووٹ ڈالا

Body:عاشق میر بارہمولہ 11 اپریل
پیپلز کانفرس کے نام زد امیدوار راجا ایجاز نے پہلی پورہ پولنگ سٹیشن میں اپنا ووٹ ڈالا، راجا ایجاز نے کہا کہ یہاں کا نوجوان بدلاو چہتا ہے اور ہمارئ پارٹئ نے مجھ اس کے لیے منتخب کیا ہے،انہوں نے کہا کہ اجتک کشمیری عوام کے ساتھ جتنے بھی وادے کیے گئے ہیں کسی بھی پارٹی نے ان وادوں پر عمل عاوری اجتک نہی کی
Byte Raja Ajaz ( PC CANDIDATE FOR BARAMULLA CONSTITUENCY)

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.