ETV Bharat / city

بارہمولہ میں سرچ آپریشن

ریاست جموں و کشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ میں فوج اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کے تحت کریری کے جنگلات کا محاصرہ کیا۔

author img

By

Published : Jul 15, 2019, 1:26 PM IST

بارہمولہ میں سرچ آپریشن

نمائندے کے مطابق حفاظتی اہلکاروں کو جنگلات میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کے اطلاع موصول ہوئی جس کے بعد پیر کی صبح فوج کی 52 آر آر،46 آر آر، ایس او جی اور سی آر پی ایف نے ایک مشترکہ کارروائی کے تحت بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن کا آغاز کیا۔

بارہمولہ میں سرچ آپریشن

وہیں فورسز نے جنگل کی جانب آنے جانے والے تمام راستے سیل کر دیے ہیں۔

آخری اطلاع ملنے تک محاصرہ جاری تھا۔

Intro:شمالی کشمیر کے کریرئ بارہمولہ میں فوج نے کیا محاصرہ

Body:بارہمولہ /فورسز نے سوموار کوشمالی کشمیر میں کریری بارہمولہ کے جنگلات میں بڑے پیمانے پر جنگجو مخالف تلاشی آپریشن شروع کیا ہے۔
ذرائع سے معلوام ہوا ہے کہ فورسز کو مصدقہ اطلاع تھی کہ کریری بارہمولہ کے جنگلاتی علاقے میں کچھ جنگجو چھپے بیٹھے ہیں جس کے بعدآج اعلی الصبح فوج کی 52 آر آر،46 آر آر، ایس او جی اور سی آر پی ایف نے ایک مشترکہ کاروائی کے دوران پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن کا آغاز کیا۔
یہ آپریشن آخری اطلاعات ملنے تک جاری تھا ۔
ذرائع کے مطابق فورسز نے جنگل میں تمام آنے جانے والے راستے سیل کررکھے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.