ذرائع کے مطابق منگل کے شام کے آس پاس کرال ہار ریلوے اسٹیشن کے پاس فورسز کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جب فورسز نے جنوبی کشمیر سے وابستہ لشکر طیبہ کے معاون کو گرفتار کرنے کا دعوی Militant Associate Arrested In Baramulla کیا ہے۔
گرفتار شدہ شخص کے قبضے سے دس گولیاں بھی برآمد کی گئی ہے۔
پولیس نے اس سلسلے میں بارہمولہ پولیس اسٹیشن میں ایک کیس زیر نمبر 271/2021,U/S 7/25 درج کرکے مزید تفتیش شروع کی ہے۔
مزید پڑھیں:JeM Terror Module Busted in Pampore: پامپور میں جیش ماڈیول کا پردہ فاش،چار گرفتار
پولیس کے مطابق گرفتار شدہ شخص کی شناخت فیصل احمد ڈار ولد مشتاق احمد ڈار ساکن مالدارا شوپیان کے طور پر ہوئی ہے۔