شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے ترق پورہ گاؤں کے قریب بارہمولہ - کپواڑہ شاہراہ پر سکیورٹی فورسز نے آئی ای ڈی (دھماکا خیز مواد) برآمد کیا۔
بارہمولہ کپواڑہ شاہراہ پر ترق پورہ کے مقام پر آج صبح اُس وقت سراسیمگی پھیل گئی جب فوج نے اچانک گاڑیوں کی آمدورفت کو بند کر دیا اور دھماکا ناکارہ بنانے والے دستے کو طلب کیا۔
بارہمولہ - کپواڑہ شاہراہ پر آئی ای ڈی ناکارہ بنایا گیا - جموں و کشمیر خبر
فوج نے کہا کہ دھماکہ خیز مواد کو بغیر کسی نقصان کے ناکارہ بنا دیا گیا۔ اگر وقت رہتے اس دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ نہیں بنایا جاتا تو ایک بڑا حادثہ ہوسکتا تھا۔
علامتی تصویر