ETV Bharat / city

Free Hijama Therapy Camp in Sopore سوپور میں مفت حجامہ تھراپی کیمپ - حجامہ تھراپی

سوپور میں Team humanity NGO کی جانب سے ایک مفت حجامہ تھراپی Hijama therapy کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ Free Hijama Therapy Camp

سوپور میں مفت حجامہ تھراپی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 4:52 PM IST

سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے بادام باغ میں ٹیم ہیومینٹی این جی او Team humanity NGO کی جانب سے مقامی لوگوں کے لیے ایک حجامہ تھراپی میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا اور اس دوران کافی لوگوں نے اس میں Hijama therapy /cupping therapy سے اپنا علاج کرایا۔

سوپور میں مفت حجامہ تھراپی کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے ڈاکٹر باسط نے بتایا کہ حجامہ تھراپی ایک بہترین علاج و معالجہ کرنے کا طریقہ ہے اور اس سے ہم depression, high cholesterol, اور دیگر خطرناک بیماریاں سے دور رہ سکتے ہیں ۔ Free Hijama Therapy Camp

انہوں نے بتایا کہ 'اس سے آپ ڈپریشن، ہائی کولیسٹرول اور دیگر خطرناک بیماریوں سے دور رہ سکتے ہیں۔' انہوں نے بتایا کہ 'حجامہ تھراپی کو لوگ کافی زیادہ پسند کرتے ہیں اور ہم کو لوگوں کی طرف سے کافی پیار مل رہا ہے کیونکہ ان کو بیماریوں سے راحت مل رہی ہے۔ ڈاکٹر باسط نے مزید کہا کہ 'ہماری کوشش ہے کہ ہم سوپور میں آنے والے وقت میں اس طرح کے میڈیکل کیمپ اور بھی منعقد کریں۔' Dr. Basit Bashir on Hijama Therapy

یہ بھی پڑھیں: Drug Awareness Programme بانڈی پورہ میں نشہ مکت بھارت ابھیان کے تحت آگاہی پروگرام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.