اطلاعات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے سوپور علاقے کے اقبال مارکیٹ کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کر دی گی ہے۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر فوج کے پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے
تارہ اطلاع ملنے تک مارکیٹ میں تلاشی کارروائی جاری ہے تاہم علاقے سے کسی کے بھی گرفتار ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے