ملازمین نے یہ الزام عائد کیا ہے گذشتہ روز چائلڈ ڈیولپمنٹ آفیسر لنگیٹ کے دفتر میں چند سرپنچوں نے سی ڈی پی اوکے آفیسر کے ساتھ بد سلوکی کی۔
اس سلسلے میں لنگیٹ تحصیل سے منسلک تمام سپروائزرز ہیلپرز اور ورکرز نے لنگیٹ میں ہندوارہ بارہمولہ شاہراہ پر مظاہرہ کیا۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ بدنظمی کرنے والے افراد کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے اور ان سرپنچوں کی گرفتاری عمل میں لائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ اگر گورنر انتظامیہ نے ان سرپنچوں کو دیا گیا حکم کو واپس نہیں لیا تو وہ لوگ شدید احتجاج کرنے پر مجبور کریں گے۔
مظاہرین گذشتہ ایک ماہ سے غیر معینہ ہڑتال پر ہیں۔
انہوں نے کہا ریاست کے گورنر ستیہ پال ملک نے مذکورہ حکم کو واپس نہیں لیا گیا تو ہم لوگ لانگ سٹریک کرنے پر مجبور ہیں۔