نوجوان کی شناخت بنکوٹ بانڈی پورہ کے رہنے والے ہلال احمد بابا کے طور پر ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب دو نوجوان اس دیوار کے نزدیک بیٹھے تھے کہ دیوار اچانک گرگئی جسکی زد میں آکر ہلال کی موت ہوگئی۔
ہلاک شدہ نوجوان کو فوری طور پر ضلع ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے جانچ کے بعد اسے مردہ قرار دیا۔
پولیس نے اس ضمن میں معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی ہے۔