ETV Bharat / city

Protest in Bandipora: بانڈی پورہ میں آر ای ٹی کے امیدواروں کا احتجاج

کئی سال قبل رہبر تعلیم ٹیچرس کی فہرست میں شامل کیے گئے آر ای ٹی کے درجنوں امیدواروں نے آج ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ میں ان کی تقرری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Protest Against Stalled Appointment

Protest in Bandipora
بانڈی پورہ میں انتخابی آر ای ٹی کے امیدواروں کا احتجاج
author img

By

Published : Feb 2, 2022, 3:36 PM IST

بانڈی پورہ: آر ای ٹی کے درجنوں امیدواروں نے ایل جی انتظامیہ سے ان کی تقرری کے احکامات فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔

احتجاج میں شامل ایمپینلڈ آر ای ٹی امیدوار بانڈی پورہ کی نشاط پارک میں جمع ہوئے اور اپنے مطالبات کے حق میں اور حکومت کے خلاف خاص طور پر محکمہ تعلیم کے خلاف نعرے بازی کی۔ Protesters Gathered in Nishat Park

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

Protest Against Faulty Transformer: بجلی ٹرانسفارمر کی خرابی کے خلاف بانڈی پورہ میں احتجاج

مظاہرین نے ان امیدواروں کے حق میں تقرری کے احکامات کو روکنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

ان کا کہنا تھا کہ کئی سال قبل رہبر تعلیم اساتذہ کے طور پر انہیں نامزد کیا گیا تھا، تاہم بعد میں ان کی تقرری نہیں کی گئی۔

ان کے مطابق کئی سال قبل جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے بھی ان کے حق میں ہدایات جاری کر دی ہیں کہ ان کے لیے باضابطہ احکامات جاری کیے جائیں۔ تاہم محکمہ عدالت کے احکامات پر بھی عمل نہیں کیا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.